پارس بی بی انکو لایا ہی گیا تھا اور اب یہ ایم کیو ایم پاکستان سے جائیں گے بلکہ نکالے ہی جائیں گے اب دیکھنا یہ ہے کہ نکالنے والے ہاتھ پکڑ کر نکالتے ہیں یا کان
نوجوانوں کا جوش وجذبہ اور الطاف حسین سے بے پناہ محبت پنجاب کے بڑے بڑے تجزیہ نگاروں کے ضمیر کو نہ صرف جگا گئی بلکہ انھیں الطاف حسین کی یاد بھی ستانے لگ گئی ہے ورنہ الطاف حسین تو یہ مقدمہء حق کب سے اور سب کے لیئے بِلاامتیاز لڑ رہے ہیں
اور جب انسان کو کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو وہ لیٹے بیٹھے اور کھڑے ہوئے (ہر حالت میں) ہمیں پکارتاہے۔ پھر جب ہم اُس کی تکلیف دُور کردیتے ہیں، تو اس طرح چل کھڑا ہوتا ہے جیسے کبھی اپنے آپ کو پہنچنے والی کسی تکلیف میں ہمیں پکارا ہی نہ تھا۔
﴿سورۃ یونس، ۱۲﴾
علی رضا عابدی شہید نے اپنی زندگی میں ہی اپنے قاتلوں کی نشاندہی کر دی تھی
غداران مہاجر قوم مخبر قومی مومنٹ نے علی عابدی بھائ کی مخبری کی تھی
جو علی بھائ اپنے آڈیو پیغام میں بیان کر رہے ہے
#ہم_نہیں_بھولے_شہید_عابدی
عقیدتوں کے اِس انداز کو دوام رہے۔۔۔!!
📌چارسدہ کےایک پختون بزرگ سید مجاہد شاہ نے بانی وقائد جناب الطاف حسین کیلئے اپنا کلام اپنی آواز میں پیش کیا ہے اور جناب الطاف حسین کی قائدانہ صلاحیت کا اعتراف کرتے ہوئے ان سے اپنی والہانہ عقیدت ومحبت کااظہار کیا ہے۔
📌پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم تمام وفاپرست کارکنان وعوام کوتاکید کی جاتی ہے کہ پختون بزرگ سید مجاہد شاہ کا کلام خود بھی سنیں اور دیگرساتھیوں سےبھی شیئر کریں ۔
📌اس کے علاوہ ان پختون بزرگ کی حوصلہ افزائی کیلئے
Best of the world 62 ان کے یوٹیوب چینل کولازمی سبسکرائب کریں۔
شکریہ
مرکزی شعبہ اطلاعات
ایم کیوایم
انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن
06-12-2024
@AltafHussain_90@OfficialMqm
جیسا کہ میں نے آپکو بتایا تھا میرا بیٹا کمرشل پائلٹ کا کورس کر رہا ہے آج اسکا میڈیکل تھا الحمدللہ میڈیکل میں مکمل فٹ آیا سب کچھ ٹھیک تھا - آپ دوستوں سے گزارش ہے کہ اسکے برائٹ فیوچر کے لیئے دعائیں کرتے رہیں اللہ مجھے اتنی زندگی دے میں اپنے بیٹے کے خواب کو پورا کر سکوں - ابھی کچھ دن پہلے میرے ساتھ کھانا کھا رہا تھا کہنے لگا پاپا اکتوبر کے آخر میں میری ایک ٹریننگ ختم ہو گی اور پھر دوسری ٹریننگ شروع ہو گی جس میں مجھے انسٹرکٹر کے ساتھ بیٹھ کر جہاز میں ٹریننگ کرنی ہو گی 25 سے 30 گھنٹے کی ٹریننگ کے بعد ایک دن میں اکیلا فلائی کروں گا جب اس نے یہ کہا تو میری آنکھوں میں آنسو آ گئے اور میں نے کہا یار مجھے ڈر لگتا ہے آپ چھوڑ دو یہ ٹریننگ کوئی اور پروفیشن چوز کر لو ہنس کے کہنے لگا کوئی بات نہیں پاپا میں سیکھ کر ہی چلاؤں گا ویسے کیسے چلا سکتا ہوں - پھر مجھے کچھ حوصلہ ملا میں نے سوچا اسی طرح لوگ سیکھتے ہیں پھر کامیاب ہوتے ہیں - اللہ وہ دن لائے جب ہم پوری فیملی اسکی پہلی فلائٹ دیکھنے جائیں - انشاءاللہ 🤲🕋♥️
قدرت کے کھیل نرالے ہے
یہ وہی شخص ہے جسے الطاف حسین بھائ نے سینیٹر بنایا
شہرت ملی عزت ملی
برے وقت میں الطاف حسین بھائ کو چھوڑ کر فوج کی گود میں جا بیٹھا
آج اسکی اپنی ہی پارٹی والے اسے ںکالنے کا مطالبہ کر رہے ہے
#بیرسٹر_سیف_کوعہدے_سےہٹاو
افسوس ہے کہ کراچی جیسے معاشی حب پہ کوئی سیاستدان کوئی تجزیہ کار کوئی کاروباری شخصیت بات نہیں کر رہا ہے کوئی میڈیٹر کا کام نہیں کر رہا الطاف حسین اور ریاست کے درمیان ۰الطاف حسین صاحب نے اگر عاصم منیر صاحب سے درخواست کی ہے کہ ۹دسمبر کو شہداء قبرستان کھول دیا جاۓ تو اس میں حرج ہی کیا ہے آخر لوگ اپنے پیاروں کے لیئے دعا فاتحہ کرنا چاہتے ہیں وہاں کسی قسم کی لاقانونیت کا امکان نہیں بلکہ وہاں یقینا پاکستان کی سلامتی اور ترقی کے لیئے بھی دعا کی جاۓ گی تو ازراہِ کرم الطاف حسین صاحب جو دستِ دوستی بڑھا رہے ہیں اسکو تھام کر معاملات کو سلجھایا جاۓ اس سے دنیا کے سامنے بھی اک اچھی تصویر جاۓ گی ،سندھ کے شہری عوام کا اعتماد بھی ریاست پہ بحال ہو گا
وہ سنگل خواتین ,جو کسی مرد کی پابند نہیں
فلرٹ انکے کرنے کی چیز ہے
اور وہ بے دھڑک کرتی بھی ہیں
مگر اسکے باوجود سچ یہ ہے
فلرٹ میں شادی شدہ خواتین ہمیشہ صف اول میں رہیں ہیں
غیر شادی شدہ خواتین بہترین فلرٹ سکلز کے باوجود شادی شدہ خواتین کا مقابلہ نہیں کرسکتیں
#بقلم_خود#ٹیوئٹر
@Badass1ZQ1@Inamull89034353 Aap beshak 4 keejiyey mohtarma. Phir aap ko samajh aa jaey gi keh Islam nay aurat ko aik he shohar per kiyun paaband kia hai. Aaazmaaish shart hai