میں گوہر تبسم ہوں اور میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں۔ جو کچھ وہ سوچتا ہے ، جو بھی اس کی وضع کردہ پالیسی ہے۔ میں اس کی پالیسی کی تائید کرتا ہوں۔ عمران خان قوم کی عزت اور وقار کے لیے کھڑے ہیں۔
@MaryamNSharif شریف خاندان کی اتفاق شوگر مل پر چھاپہ، زخیرہ کی گئی چینی کی 55ہزار بوریاں برآمد.. گودام سیل....!!!
یہی کرپٹ مافیاں خاندان ملک میں زخیرہ اندوزی کرکے حکومت کے بجاۓ عوام سے انتقام لے رہی ہیں
#BoycottSugar
Mafia is United to make Money. When Our Public will be united against Mafias.
Reduce the use of Sugar. it is good for Health. Let's leave White Poison.32 Sugar Mills belongs to Sharif and Zardari families. When Our Public will understand the tactics of sugar Mafia
یہ بات ہم سب جانتے ہیں کہ چینی صحت کے لیے انتہائی مضر بلکہ زہر ہے۔ پھر چینی کی قیمت بڑھنے پر واویلا سمجھ سے بالاتر ہے۔ کوئی مجھے چینی کا ایک فائدہ بتا دے!!
کرپشن ہے رشوت ہے تو وکیلوں ججوں کےدفتر اباد۔قتل و غارت گری ہے زمینوں پر قبضےہوں تو دفتر اباد وکیلوں کے ججوں کے۔ ائین ٹوٹے قانوں ٹوٹےطلاقیں رشتے ٹوٹےکرائم ریٹ بڑھتارہے وکیلوں ججوں کی جیبیں بھرتی رہیںdeep, deeper,the deepest pockets
یہ طبقے کیاcontribute کرتے سوائےمعاشرے کے بگاڑ کے
جو میں لکھنا چاہتا تھا
وہ @_MuslimByChoice فرقان قریشی لکھ رہا ہے
"ون مین آرمی" تو سنا ہو گا
یہ شخص مگر "ون مین یونیورسٹی" ہے
اگر مسلمان اس طریقے سے قرآن سمجھ پاتے تو اس وقت دنیا کے امام ہوتے
اگر کوئی جاننا چاہتا ہے کہ مسلمان علما کیسے ہونے چاہئیں
تو وہ فرقان کو پڑھا کرے !!
میں آمنہ راجہ جانتی ہوں کہ پاکستان کی مشکلات کی وجہ ماضی کے لٹیرے اور عالمی سطح پہ پربا مہنگائی ہے اور میں یہ بھی جانتی ہوں کہ کپتان پاکستان کیلئے مخلصی سے کام کررہے ہیں یقین ہے کہ اللہ کی مدد سے
#سرخرو_ہوگا_عمران_خان
We believe PMIK
متفق ہیں تو نام کے ساتھ ٹویٹ کریں