چوہدری شجاعت حسین کو پارٹی سے نکالنے کی بات کر نا اپنی ذہنی حالت بتانے کے مترادف ہے چوہدری شجاعت حسین نے ملکی مفاد پر ذاتی مفاد کو ترجیح دینے کی بجائے اور فرد واحد کو نوازنے کی بجائے سیاسی شعور کے مطابق ملک و قوم کو بے راہ روی اور انتشار سے بچانے کا فیصلہ کیا
ہیڈ بلوکی کنال میں ماں نے 2 بچوں سمیت چھلانگ لگا دی۔
35 سالہ شازیہ کو موقع پر موجود لوگوں نے کنال سے بحفاظت باہر نکال لیا3 سالہ علینہ کی نعش برآمد۔ خاوند کے ساتھ جھگڑے کا شاخسانہ
https://t.co/bgKU4MDnfh #Kasur#DomesticViolence@police_kasur@kasur_dc@GovtofPunjabPK
دائرہ دین پناہ میں خودکشی کا واقعہ ماں اور بیٹے کی لاشیں مل گئیں بیٹی کی تلاش جاری خاوند آصف کے ساتھ جھگڑے کے باعث بچوں سمیت دریا میں کود گئی تھی
https://t.co/u8eHWrjLnC #WomenCommittesSuicidewith2kids@police_kasur@kasur_dc
ھیر کے دیس جھنگ میں پولیس ملازم کو شک کی بنیاد پر ناک کان اور ٹانگ کاٹ دی نتکانہ برادری نے اپنی لڑکی کی نازیبا ویڈیو بنانے اور وائرل کرنے کے الزام میں پکڑ کرشدید تشددکا نشانہ بنایا
https://t.co/BKd1hyg0iS #PoliceConstableinvolvedinCyberCrime@FIA_Agency@MOIOfficialPak