شیڈو بین صرف اکاؤنٹ پر لگا ہے
میرے حوصلے پر نہیں
میری ٹائم لائن کو محدود کیا گیا
پوسٹس کی ریچ کم کی گئی
مگر سچ کی طاقت آج بھی ویسی ہی ہے
جو لوگ حق کی بات کرتے ہیں
انہیں خاموش کرانے کی کوشش ہمیشہ کی جاتی ہے
مگر ہم پھر بھی لکھیں گے
بولیں گے
اور ڈٹ کر کھڑے رہیں گے
میری سپورٹ کے لیے ایک کمنٹ، ریپلائی اور ری پوسٹ کر دیں۔ ✊
#محبت_مافیا
ایک ایسا سوشل میڈیا پلیٹ فارم جس نے سوشل میڈیا کی افادیت بڑھانے کے لیے باقاعدہ ٹریننگ پروگرام "محبت مافیا اکیڈمی" کے نام سے شروع کیا۔ #محبت_مافیا کا حصہ بنیں اور لاجک کے ساتھ سوشل میڈیا وارئیر بنئیے۔
ظلم کے خلاف خاموشی، ظالم کا ساتھ دینے کے برابر ہے!
کب تک ہم اس ظالمانہ نظام کو برداشت کریں گے؟
جہاں نہ تو غریب کی عزت محفوظ ہے، نہ ماؤں بہنوں کی حرمت، اور نہ ہی کاروبار، گھر
حکومت کی کارکردگی صرف اندھا دھند ٹیکسوں، بھاری جرمانوں اور چالان تک محدود ہو کر رہ گئی ہے۔
جس دیس سے ماؤں بہنوں کو
اغیار اٹھا کر لے جاۂیں
جس دیس سے قاتل غنڈوں کو اشراف چھڑا کر لے جاۂیں
جس دیس کے کورٹ کچہری میں
انصاف ٹکوں پر بکتا ہو
جس دیس کا منشی قاضی بھی مجرم سے پوچھ کر لکھتا ہو
اس دیس کے ہر ایک لیڈر پر سوال اٹھانا لازم ہے
اگر تم کسی انسان کو دھوکہ دینے میں کامیاب ہو جاتے ہو، تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ بیوقوف ہے، بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ اس نے تم پر اس سے کہیں زیادہ بھروسہ کیا جس کے تم حقدار تھے .!
❤️🩹
( °:° )
<🖤💫🫀🦋>
#開園待ち#TDR_now#TDR__now#یو_نہی