@TeamTalatPak طلعت آپی زندگی میں کچھ وقت ایسا آتا ہے کھبی کھبی کچھ ایسے ہی لوگوں کی پہچان کے لیے۔۔
اگنور کریں
آور میں نے تو
@PTIofficial
پیج پر ٹیوٹ بھی لکھا تھا
کیونکہ ہم ہمیشہ ساتھ ساتھ ہے 🌸🐾⚘❤
@TeamTalatPak
نااہل، ریکوڈک کاخفیہ معاہدہ کرنےجارہےہیں جہاں موبائل، کیمرہ، میڈیااوراسمبلی کےتمام اسٹاف اورسکیورٹی گارڈز تک ممنوع قرار دیدیئے گئے ہیں کیونکہ خفیہ معادہ ھونا ہے بہت بڑا سودہ ہے۔۔۔
پھر بیان جاری کرتے ہیں عوامی حکومت ہے عوام کے سامنے ��یصلے ھونگے @jam_kamal سے بھی اچھام کام کررہے ھو
#خاتم_المرسلینﷺّ
روک رضواں نہ مظفؔر کو درِ جنت پر
یہ مُحَمّد کا ہے منظورِ نظر جانے دے
اپنی رحمت کے سمندر میں اُتر جانے دے
بے ٹھکانہ ہوں ازل سے مجھے گھر جانے دے
ایک ایسی آواز جو ہم میں نہیں ہیے اب 😥
جو سنتے ہی انسان درحقیقت میں کھوجاتا
الوداع خالد حسنین بھائی
@j0yia_
@Uj0yia
اہلِ حجاز کر چُکے ہیں بعیت یزید کی
اُمت کو آج پھر ہے ضرورت حسینؓ کی
یہ طمانچہ اُن اسلامی ممالک کے بادشاہت نظام پر جن کو نبی کریم ص کی شان میں گستاخی عام سی بات لگتی ہے ایک غیر مسلم ہمارے نبی کی ناموس کی خاطردنیاکو بتا رہا ہے اور ادھرہمارےدانشورعرب بادشاہ یہود کے پیروکار ہیں
چور چوری سے تو جائے لیکن ہیرا پھیری سے نہ جائے نواز شریف واپس آ نہیں رہے،
واپس بھیجے جا رہے ہیں نواز شریف اپنے ہی بچھائے ہوئے جال میں پھنس گئے ہے
#انوں_لاہور_لے_جاو
@RGujjar_ @MirxaSyp@ch_hais @___maahii @psycho_girl009 @leemaria004 @TeamPakAlpha__