We will not let you down, you are the real defender of Pakistan @ShaheerSialvi
State Youth Parliament will not keep your morale down, we will roar soon✌️
وہ ہمیشہ چھپ کہ کرتے ہیں تدبیر اسے کہتےہیں
ہم دھر لیے جاتے ہیں تقدیر اسے کہتے ہیں
#shaheersialvi_ProudPakistani#shaheer
السلام عليكم ورحمة الله
صبح باخیر پاکستان 🇵🇰
اے رحمت کےلامحدود
خزانوں والے"اللہ"
تیرے کرم اورتیری عطاؤں کا شمار
ناممکن ھے..
جوهمارےلۓ بہترهے, وہ همیں عطاء فرما.
ایمان کےساتھ عزت کی زندگی،
وسیع حلال رزق اور
ایمان کی استقامت عطافرما...
آمین یا رب العمین
السلام علیکم
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
تو کیا انہوں نے اپنے آگے اور اپنے پیچھے سے آسمان اور زمین کو نہیں دیکھا ؟ اگر ہم چاہیں تو ہم انہیں زمین میں دھنسا دیں یا آسمان سے ٹکڑے اُن پر گرا دیں
یقیناً اس میں ضرور ہر اُس بندے کے لیے ایک نشانی ہے جو رجوع کرنے والا ہے.
(Surat No 34 : سورة سبأ - Ayat No 9)
#صبح_بخیر