@PEFPUNJAB ایسی داخلہ پالیسی صرف موجودہ وزیر تعلیم اور حکومت کی موجودگی میں ہی دی جا سکتی ہے. کیونکہ جب لوگوں پر پرائیویٹ سیکٹر کو ناکام کرنے کا بھوت سوار ہو جائے اور کوالٹی ایجوکیشن سے مقابلہ نہ کیا جا سکے تو اسطرح کے ہتھکنڈے استعمال کئے جاتے ہیں. واہ رے تبدیلی 😭😭😭😭
پیما لائسنسیز کے ساتھ ظالمانہ رویہ کی انتہا ۔پیما کے پاس فنڈز ہونے کہ باوجود پچھلے سال عید پر بھی پیمنٹ نہیں دی گئی اس سا بھی عیدالفطر پر پیمنٹ نہیں ملی اب عیدالاضحی پر بھی پیمنٹ نہ ملی۔ #ImranKhan
محترم مراد راس صاحب پنجاب میں آ پیما اتھارٹی بھی موجود ہے جسکے ذمہ 5ہزار ناکام سرکاری پرائمری سکول کامیابی سے بغیر 3ماہ کی ��یمنٹ کے چل رہے ہیں نئے بجٹ سے قبل پرانے بجٹ سے 3ماہ کی پیمنٹ دلوا دیں. ورنہ تبدیلی کا خواب چکنا چور ہو جائیگا.
@MuradRass
@SED_PUNJAB_
@ik931346
محترم ڈاکٹر مراد راس صاحب ۔
آپ ہمارے پیما ڈیپارٹمنٹ کو لیڈ کر رہے ہیں
#Release_PEIMA_2Payments@DrMuradPTI@ImranKhanPTI@UsmanAKBuzdar
پیما لائیسنسیز میں اتنی سکت نہیں کہ وہ اپنی پاکٹ سےاخراجات کرسکیں پیما میں اصلاحات ضرورمتعارف کروائیں لیکن خدارا پریشان نہ کریں۔
@ShandanaGulzar@PefSchools @PartnersPef @PEFPUNJAB پیف فیملی چئیرمین پیف، اور بورڈ آف ڈائریکٹر کی ممبر shandanaGulzar@ کی شکر گزار ہیں جنہوں نے پیف کے مسائل حل کرنے میں اہم کردار ادا کیاالله پاک آپ لوگوں کو ہمت دے اور عمران خان اور PTI کے لیے بابرکت ثا بت ہوں ہماری bestwishes آپ کے ساتھ ہیں
@DrMuradPTI@ImranKhanPTI
سٹی پولیس آفیسر محمد احسن یونس کے حکم پر ایس پی راول ڈویژن بیٹے کے تشدد کا نشانہ بننے والی ماں جی کے گھر پہنچ گئے، خیریت دریافت کی اور اب تک کی پولیس تفتیش سے آگاہ کیا۔
سی پی او راولپنڈی کا ماں جی سے فون پر رابطہ، خیریت دریافت کی اور میرٹ پر تفتیش کی یقین دہانی کروائی۔