خان صاحب! بابا بُلھے شاہ کا یہ کلام میرا سب سے پسندیدہ ہے۔ جِس دن سے میں نے یہ کلام سُنا تھا، اسی دن سوچ لیا تھا کہ میں اس پر ایک ویڈیو بنانے کی کوشش کروں گی، کیونکہ اس کلام کے تمام اشعار آپ کی جدوجہد اور پاکستان سے آپ کے لازوال عِشق کی علامت ہیں۔
جیسی محبت اور عشق آپ نے پاکستان سے کیا ہے، ویسا عشق پاکستان کی ٧٩ سالہ تاریخ میں کوئی دوسرا نہیں کر سکا۔
آج اسی عشقِ مملکت اور ملک کی خودداری و خود مختاری کے لیے عَلَم بلند کرنے کی پاداش میں آپ پابندِ سلاسل ہیں۔
ايس موسٰی طُور بُلايا اے..
ايس بُلھے خوب نچایا اے..
ايس عشق نے بلدی کربل وِچ..
دیوانے نوں وی آزمایا اے..
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
پاکستانی کرکٹرز بھی میدان میں آ گئے، جاوید میانداد نے آواز بلند کر دی!🚨🚨
"میں خوب جانتا ہوں، عمران کبھی کھانے پینے والا انسان نہیں رہا۔ وہ ایک بے حد ایماندار شخص ہے، اسے فوری طور پر آزاد کیا جائے!" — جاوید میانداد جزبات پر قابو نہیں پا سکے۔۔
محترم فیلڈ مارشل عاصم منیر مستری اور آپ کے روحانی والد نواز شریف عرف باو بٹ صاحب:
عمران خان کیخلاف رجیم چینج آپریشن کی حقیقی برکات ملاحظہ فرمائیں اور کرپٹو و جے ایف 17 کی خبریں چلوائیں اور جھوٹی کارکردگی کی رپورٹس چھپوائیں اور اپنی نالائقی چھپائیں۔
بچہ بازی کیا ہے اور معاشرہ بچہ بازی کی لپیٹ میں کیوں ہے
یہ خاتون معاشرہ کے ایک بدبودار گٹر سے ڈھکن اٹھا رہی ہیں
اگر اس خاتون کی بات درست ہے تو واقعی اس معاشرہ کو اصل والے تیزاب سے غسل دینے کی ضرورت ہے
آج کے OMR میں ہم ایک بھیانک سچ بے نقاب کررہے ہیں—پاکستان میں معاشی ترقی کی رفتار تقریباً دو فیصد کی بھیانک حد تک کم ہے ، مگر ٹیکس وصولی بجلی کی رفتار سے آسمان پر! پچھلے تین سال میں جی ڈی پی صرف 1.8 فیصد بڑھی، مگر ٹیکس 100 فیصد بڑھ کر ڈبل ہوگئے۔ کاروباری طبقہ 131 فیصد اضافی ٹیکس دے رہا ہے، جبکہ تنخواہ دار طبقے پر 206 فیصد کا بدترین بوجھ ڈال دیا گیا ہے۔ دوسری طرف 400 ارب ڈالر کی ’’غیردستاویزی اکانومی‘‘ آزادانہ پھل پھول رہی ہے۔پیٹرولیم لیوی 760 فیصد بڑھی، جی ایس ٹی، کسٹمز اور ایکسائز ڈیوٹی نے مہنگائی کو تباہی کی حد تک پہنچا دیا۔ یہ ترقی نہیں—یہ عام آدمی کے لئیے “گلا گھونٹ” اکانومی ہے جس نے سرمایہ کاری، روزگار اور اعتماد سب کچھ ختم کردیا ہے۔آخر میں on my radar followers سے کہیں گے: پوری سچائی جاننے کیلئے مکمل OMR دیکھیں YouTube لنک پر کلک کریں https://t.co/Gj1XoCFBOA
بھولنا مت 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ خان صاحب کے میڈیکل check-up کے لئے ضرور کیا کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی جائے
وفاقی وزیر علیم خان کی پارک ویو سٹی اسلام آباد میں پرامن احتجاج کرنے والے رہائشیوں پر انتظامیہ کے غنڈوں کا بہیمانہ تشدد قابلِ مذمت ہے۔ علیم خان اور سوسائٹی منیجمنٹ فوری وضاحت دیں! 1 لاکھ فی مرلہ ظالمانہ چارجز اور قبضہ کے لیے تشدد ناقابلِ قبول ہے۔
@abdul_aleemkhan@ICT_Police