Another round of musical chairs is on the verge. Maestro will lead an ensemble by a baton for a unified interpretation of the notes to control the expression, speed and rhythm. A new repertoire likely to emerge until such time a future need might arise.
آصف زرداری کو بلاول بھٹو کو ایوارڈ دیتےدیکھ کر میرا دل چاہ رہا تھاکہ اگلی بار 14 اگست کےدن آصف زرداری آصفہ بھٹو،نوازشریف مریم نواز،شہبازشریف حمزہ شہباز کو ایوارڈ دیں یا مریم،بلاول،حمزہ اپنے اپنےوالد کو ایوارڈ دیں،یقین کریں اگر یہ ہوگیا تو سمجھو قیامِ پاکستان کا مقصد پورا ہوگیا۔۔
حکومتِ پنجاب کی اقدامات کو یقینی بناتے ہوۓ محکمہ لیبر نے پنجاب بھر میں فئیر پرائس شاپس پر ماہِ رمضان کے خصوصی پیکیج کا انعقاد کیا ہے۔ اس پیکیج کے تحت تمام لیبرز اور ان کے اہلِ خانہ پوسٹ میں دی گئ فئیر پرائس شاپس سے رمضان بازار سے کم قیمت پر راشن خرید سکتے ہیں۔
@GovtofPunjabPK
@arsched rest in peace. You were silenced in the most apprehensive and gruesome manner. A dark day for a deaf and blind society, with no respect for human life. #ArshadSharif
اپنےسمندر پار پاکستانیوں سےمیری التماس ہےکہ ذیل میں درج پورٹل کےذریعےسیلاب متاثرین کیلئےعطیات بھجوانے کاسلسلہ جاری رکھیں؛
https://t.co/DqOikNDNME
اس پورٹل سےموصول ہونےوالےعطیات24گھنٹوں میں 2ملین ڈالرز سےتجاوز کرچکےہیں۔میں ان سب کا شکرگزار ہوں جو پہلےہی اپنا حصہ ڈال چکےہیں۔
GroundUp PK is proud to be working with @ezBikePK a first-of-its-kind electric mobility startup in Pakistan.
We congratulate the founders & team of ezbike on raising $1m in first pre-seed round 🚀🚀🚀