2 دسمبر پالیسی ساز گرینڈ جنرل ورکرز اجلاس کے سلسلے میں
ان شاء اللہ 01 دسمبر رات 8 بجے
پاکستان سنی تحریک سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے ٹیوٹر پر ٹرینڈ چلایا جائے گا۔
تمام دوست 01 دسمبر والے ٹرینڈ میں شرکت فرمائیں۔
ہیش ٹیگ کا اعلان 15 منٹ پہلے آفیشل اکاؤنٹ @SarwatEjazسے کیا جائے گا.
جی ہاں ،2 دسمبر 2023 :: بعد از نماز عشاء
حضرت چھٹن شاہ بابا کے مزار پرانوار ، کھارادر پر
عظیم الشان تاریخی پالیسی ساز جــــــنرل ورکــــــــرز اجــــــلاس💚
مشن سلیم قادری شہید کے جیالوں۔۔۔۔۔ آرہے ہیں ناں آپ سب؟؟؟
#99.99
#Join_PST
جی ہاں ،2 دسمبر :: بعد از عشاء
حضرت چھٹن شاہ بابا کے مزار پرانوار،کھارادر پر
عظیم الشان تاریخی پالیسی ساز جــــــنرل ورکــــــــرز اجــــــلاس 💚
مشن سلیم قادری شہید کے جیالوں۔۔۔۔۔ آرہے ہیں ناں آپ سب؟؟؟
جج نے جب ڈاکٹر شفیق امینی صاحب کے دادا جان عاشق رسولﷺ حاجی محمد آمین باباجی رحمتہ اللہ علیہ کو پھانسی کی سزا سنائی تو حاجی صاحب کی آنکھوں میں آنسو آگئے جج نے کہا موت سے ڈر لگتا ہے، فرمایا نہیں ڈرنے کی بات نہیں ایک جان ہی کیوں ہے، ہزاروں جان ہوتے تو ناموس رسالتﷺ پر قربان کرلیتے!
سربراہ سنی تحریک صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری بھائی کی جانب سے تمام عالم اسلام کو شہنشاہ کراچی حضور سیدنا عبداللہ شاہ غازی رحمتہ اللہ علیہ کا 1292 واں عرس پاک بہت بہت مبارک ہو.
"منگتا ہوں میں تمہارا عبداللہ شاہ غازی"
"کیجئے کرم خدارا عبداللہ شاہ غازی"۔
الحمداللہ السلامہ اسپتال میں اپنی نوعیت کا منفرد میڈیل کیمپ منعقد کیا گیا جس میں خصوصی بچوں کی اسکریننگ کی گئی انشاء اللہ الکریم 31 جولائی کو رجسٹرڈ بچوں کا معائنہ پاکستان کے مشہور ڈاکٹر رامن کمار( لیاقت نیشنل اسپتال ) طبی معائنہ کریں گئے
18 جولائی یوم شہادت
محافظ اہلسنت,جرنیل اہلسنت, شہید اہلسنت شہید عبدالوحید قادری۔
فرمان شہید اہلسنت
میں اپنی جان کا سودا دربار نبی ﷺ میں کر چکا ہو اسکی جزا مجھے اللہ عزوجل دے گا......
اللہ پاک ان کے مزار پر اپنی رحمتوں و برکتوں کا نزول فرماۓ آمین
خوب ایصال ثواب کیجئے۔
ذہنی و دماغی امراض اور معذور بچوں کے لیے
"فری میڈیکل کیمپ"
کل بروز اتوار 17 جولائی 2022 صبح 9 تا شام 4 بجے۔
مقام:-
السّلامہ ہسپتال متصل مزار سلیم قادری شہید رحمتہ اللہ علیہ نزد احمد رضا مسجد سیکٹر 8C بلدیہ ٹاؤن کراچی۔
#قادری_پروموشن#قائد_کی_تحریک_سنی_تحریک
چیٸرمین وی سی برارکوٹ قاٸد سنی تحریک امیر شہدا ٕ اہلسنت محمد سلیم قادری کے سپاہی
#انجنیٸر_عامر_شہزاد_مغل
نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا بہت بہت مبارک ہو.
اللہ پاک آپکو علاقے کی ترقی اور فلاح و بہبود کے لیے ہمت اور استقامت سے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے.
#قائد_کی_تحریک_سنی_تحریک