پنجاب رحیم یار خان میں نوجوانوں نے مختلف ٹولیوں کی شکل میں نکل کر جی ٹی روڈ کو بلاک کر دیا ہے، یہ وقت گھروں میں بیٹھنے کا نہ سڑکوں پر نکلنے کا ھے۔ ✊️
اپنے اپنے علاقے کی سڑکیں بند 📛
عمران خان کس کے لیے لڑ رہا ہے ؟ کیوں لڑ رہا ہے یہ بات صوابی والوں کو پتہ ہے باقی عوام کیوں نہیں سمجھی ابھی تک ، غلامی کے عادی ہونے کی بجائے آزادی کے لیے نکلنا بہتر ہے
”پہلے انہوں نے عمران خان پر جھوٹے کیس کرکے ان کو جیل میں بند کیا ، اب ان کی آنکھ کا علاج نہیں کروا رہے۔ ہم نے پارلیمنٹ ، عدالتیں ، پرامن احتجاج ہر راستہ اپنایا لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی اب ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے جب تک عمران خان صاحب کو رہا نہیں کیا جاتا یہ دھرنہ جاری رہے گا۔
احمد خان نیازی اور ڈاکٹر شفقت ایاز کا صوابی دھرنے سے ویڈیو پیغام
#WhatAreTheyHiding
"پاکستان کے فوجی جرنیلوں نے ایک بار پھر عمران خان کو ہسپتال شفٹ کرنے اور آزاد ڈاکٹروں تک رسائی دینے سے انکار کر دیا ہے؟ کیا چیز ہے جسے یہ چھپانا چاہتے ہیں؟ کیا عمران خان کی آنکھ کے کلاٹ CRVO کے پیچھے جرنیلوں کا کوئی منصوبہ تھا، جس کے بے نقاب ہونے کا خوف ہے؟ آخر آزاد ڈاکٹروں کا خوف کیوں؟" معید پیرزادہ
@MoeedNj
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
خیبرپختونخوا تو مکمل بند ہے لیکن سندھ اور پنجاب کے حوالے سے ہر طرف شدید تشویش ہے کہ جب تک سندھ اور پنجاب کی مرکزی شاہراہیں بند نہیں ہوں گی تب تک دباؤ کیسے آگے بڑھے گا ۔
صدیق جان
"پشاور میں کھڑے کنٹینر کو اب ہٹانا ہوگا، ورنہ بہت دیر ہو جائے گی۔ خدا کے لیے! ہمارا خان جیل میں بیمار ہے، ہمارا دل جل رہا ہے۔ دیر ہوئی تو ناک کٹ جائے گی! آپ جلدی اعلان کریں، ہم لوگ آگے آگے ہوں گے۔" پشاور سے کارکن کا پیغام
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
دکی بلوچستان میں طلبہ نے مرکزی شاہراہ بند کر دی
عمران خان کا فیملی اور ذاتی معالجین کی موجودگی میں شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد سے علاج کروانے کا مطالبہ