@mianshamspk میرے پیارے بھائی اس طرح تو علی امین گنڈاپور کو بھی عمران خان نے نامزد کیا تھا پھر وہ کیسے قانونی ہو گیا اور شیر افضل مروت کو بھی ٹکٹ عمران خان کی ہی منظوری سے ملا پھر وہ کیسے لیگل ہوا۔۔۔اس پے روشنی ڈالیں
@capricorn_lhr ایک سال پہلے جب مرکزی اپیلوں پر دلائل دینے تھے تب جج صاحب نے کہا کہ ہم مرکزی اپیلیں نہیں سن سکتے نمبر سال بعد ائے گا پہلے ہم سزا معطلی کی درخواستیں سنیں گے ایک سال ٹائم گزارنے کے بعد اپ کے کہہ رہے ہیں کہ ہم سزا معطلی کی درخواست مسترد کرتے ہیں ہم مرکزی اپیلیں سنیں۔۔۔
@capricorn_lhr کیس کے بارے میں وکیل کا حق ہے ملاقات کرنا ملاقات کروا دیں دوسری طرف وکیل نے صاف الفاظ میں بولا کہ مجھے ہدایت ہے کہ میں سزا معطلی کی درخوا��ت پر دلائل دو پر جج صاحب بضد ہیں کہ نہیں
@capricorn_lhr ایک سال نیب نے دلائل نہیں دیے جج صاحب نے انہیں فائنل تاریخ دی فائنل دلائل کے لیے۔۔ ایک سال میں کتنی دفعہ سماعت ہوئی سماعت کی تاریخیں کس طرح لی گئی تب اور اب ایک تاریخ کے بعد فائنل دلائل۔۔ایک سال کے بارے میں اپ لکھیں نا میرے بھائی کس کی غلطی تھی
@i_mAfridi یہ اپ کس سے پوچھ رہے ہیں پہلے یہ واضح کریں اگر اپ عوام سے پوچھ رہے ہیں تو پھر اپ کا عوام سے پوچھنا نہیں بنتا۔۔۔۔۔ یہاں عوام کی کون سنتا ہے دوسری جگہ ٹرائی کریں شاید جواب مل جائ�� ہاں میں