پاکستانی تو فلسطین کا نام لینا ہی بھول گئے حالانکہ وہاں صہیونی مظالم تیزتر ہو چکے ہیں اور فلسطین پر مکمل قبضہ قریب تر ہے۔
چل کوئی نئیں۔ وہ دنیا میں تن تنہا بھگت رہے ہیں۔ ہم آخرت میں بھگتیں گے۔
یہ رینجرز اس عورت کو پروٹوکول دے رہی تھی کہ کوئی اسے میلی نظر سے نہ دیکھے اس اشرافیہ کی صاحبزادی نے کوئی بڑا جرم نہیں کیا بس بلڈی سویلین ایک سکول ٹیچر اور اس کی بیٹی کو گاڑی کے نیچے کچل دیا تھا
ڈی جی آئی ایس پی آر اپنی پروڈکشن کمپنی بند کر دیں نوجوانوں نے جھوٹی مطالعہ پاکستان مسترد کر دی ہے
جین ذی نے نئے ملی نغمے لکھنے شروع کر دئیے ہیں❤️🩹
آؤ بچو سیر کرائیں تم کو پاکستان کی
جس میں قیمت کوئی نہیں ہے تیری میری جان کی ۔
اللہ اکبر
لاہور کے حالات یہ ہیں ایک شخص نے جان بوجھ کر کرائم کیا تاکہ جیل میں دو وقت کی روٹی تو مل جائے گی
کون زمہ ہے ان حالات کا؟ آپ ہیں چوہدری صاحب آپ