شاید کچھ ایسے تکلیفیں ہوتے ہیں انسان بیان نہیں کرسکتا۔ اج ہم اتنے متاثر ہوئے ہیں وہ بتا نہیں سکتی۔ ہم نے سالوں پہلے اپنے گاؤں آباؤ اجداد کے زمینے چھوڑ کر خضدار آئیں، خضدار شہر کے اندر ہمارے گھر کے اندر گھس کر بلوچ چادر و چار دیواری کی پامالی کرکے میری بہن پر تشدد کر کے اور مجھ پر تشدد کر کے مجھے اٹھا کر لے گئے۔ خضدار شہر کے اندر میری والد اور ماموں کو قتل کر دیں، آج ہمارے خاندان میں نہ کوئی روز مرہ زندگی کے کاروبار کرسکتا ہے نہ کوئی اسکول کالج یونیورسٹی جا سکتا ہے، میری صرف ایک سوال ہے آخر مجھے انصاف کب ملے گا؟
#JusticeForAsmaJattak
#JusticeForInayatullahJattak
#ArrestZahoorJamalzai
@HamidMirPAK@AsadAToor@SenatorMushtaq@Niaz_Zehri@SabihaBaloch_@KiyyaBaloch@hrw@amnestysasia@amnesty
میں ایک مظلوم بیٹی ہوں جس کی زندگی ایک المناک واقعے نے ہمیشہ کے لیے بدل دی ۔ میرے اغوا کے بعد ہمارا خاندان اپنے پیارونلں کو کھوتا چلا گیا اور میرے والد عنایت اللّہ جتک کو بھی بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ آج ہمارا خاندان خوف اور عدم تحفظ میں زندگی گزار رہا ہے۔#JusticeForAsmaJattak
On Pakhtoon Culture day I demand KP Assembly to ban under age marriages and BachaBazi in KP, children exploitation in the name of tribal culture must end now…. #BanChildMarriages
محترمہ جب آپ کے سانڈ جیسے شوہر باقاعدہ پوری پشتون نسل کو صرف اس وجہ سے ٹارگٹ کر رہے ہیں کہ خودکش دھماکے کرنے والے پشتون ہیں جبکہ ان دھماکوں میں شہید بھی پشتون ہو رہے ہیں اور آپ اس وقت اپنے اس سانڈ جیسے پتی دیو کیساتھ ان پوسٹوں پر کمینی سی ہنسی نکالتی ہیں اور اس وقت آپ کو یہ سب یاد نہیں اتا کہ صرف ایک دن کیلئے اس ڈبو سے دوری اختیار کرتی اور اب جب کسی نے حقیقت بیان کر دی تو آپ کو ایتھکس یاد آگئیں۔۔۔۔
@fawadchaudhry@HibaFawadPk
@HibaFawadPk وہ خود رنجیت سنگھ کی نسل سے ہونے کا دعویدار ھے۔کاکڑ صاحبہ ایک پٹھان بھائی نے اپنے داماد کی اصلیت بتا دی تو کیا غلط کیا۔ہمیں تو اس کی بات میں وزن لگتا ھے۔سسرال والوں سے زیادہ داماد کی اصلیت کون جان سکتا ھے۔😄
جی اب زرا فی فرد کی رقم کو کل آبادی سے بھی ضرب دے کر دیکھ لیں کونسا صوبہ پنجاب سے زیادہ پیسے لے جارہا ھے۔
تقریباً: بلوچستان0.747 ٹرلین اور پنجاب 4.131 ٹرلین روپے کا مالک بن رہے ہیں۔
جزاک اللہ کہ آپ نے یہ موجودہ بجٹ کے فگرز دیے ہیں اب اگر آبادی کی تعداد سے دیکھا جائے کہ کس صوبے کے پاس فی فرد کتنی رقم ملتی ہے
پنجاب: تقریباً 32,350 روپے فی فرد
سندھ: تقریباً 37,110 روپے فی فرد
خیبر پختونخوا: تقریباً 33,110 روپے فی فرد
بلوچستان: تقریباً 51,230 روپے فی فرد
بلوچستان جس کی غربت اور وسائل لٹنے کا رونا رویا جاتا جس کی محرومی پر مرثیے لکھے جاتے اس کی فی کس رقم سب سے زیادہ ہے اور پنجاب جس بارے کہتے کہ سب لوٹ گیا اس کا حصہ سب سے کم ہے اور یہ نون لیگ کا پنجاب کو تحفہ ہے
آخر نوشکی زیرِ عتاب کیوں؟
آخر نوشکی کو مسلسل نشانہ کیوں بنایا جا رہا ہے؟ پولیس اہلکار، سرکاری افسران اور اب پولیو ٹیموں کی سیکیورٹی بھی حملوں کی زد میں ہے۔
حکومتِ بلوچستان بتائے، نوشکی کو محفوظ بنانے کے لیے عملی اقدامات کہاں ہیں؟
پولیس اہلکار نشانہ بن رہے ہیں، سرکاری افسران غیر محفوظ ہیں اور آج پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر بھی حملے کی اطلاع ہے۔
حکومتِ بلوچستان جواب دے @dpr_gob@PakSarfrazbugti@ShahidRind : نوشکی میں سیکیورٹی کی صورتحال مسلسل بگڑ کیوں رہی ہے، اور اسے کنٹرول کرنے کے لیے عملی اقدامات کیا ہیں؟
#Naushki
فواد بھائی:پختون قوم کو پاکستان سے نکالنے کا مشورہ دینے سے پہلے،
معذرت کے ساتھ: پہلے ہماری بہن۔آپکی اہلیہ افغانستان بھیج دے،کیونکہ سنا ہے کہ وہ پختون ہے۔
تاکہ وہ بقیہ زندگی قندھاری ملاؤں کی حکومت میں گذار دیں۔
پختون ، بلوچ قوم کو نکالنا حل نہیں،دونوں قوموں سے معافی مانگنا بنتا ہے۔اور غلط پالیسیوں کا حساب دینا بنتا ہے،
آپ اور خاندان سمیت اور مشرف کی خاندان کو یہاں سے نکالنا بنتاہے، بھارتی پنجاب اور امریکہ ،جہاں جانا چاہے۔
خاتون کی اپنے شوہر کی اطاعت میں انداز ڈھٹائی دیکھیں۔
لاہور میں بیٹھ کر #نوشکی میں کرفیو کی جبر بریک کردی۔اور پھر جھوٹی خبر بریک کرنے پر زرا بھی ندامت نہیں بس فقط انتظامیہ کی تردید کا تذکرہ کرنا ہی کافی سمجھا۔
@fawadchaudhry@HibaFawadPk
@iqra402@BalochistanPost نہیں جی یہ حقیقت ھے۔ڈھاڈر میں عوامی بنیادی سہولیات کا پہلے ہی فقدان ھے۔اس طرح کے عوامی املاک کی تباہی سے ڈھاڈر کے عوام کو شدید تکلیف میں مبتلا کردیا ھے۔
@Waja__Baloch اور واردات کے دو منٹ بعد تم نے جو AI سے بنی ویڈیو میں UBL بینک پہ مسلح شخص کو بینک گارڈ کی طرف سے گولی مار کر ہلاک کرنے کی پوسٹ کی تھی۔اس پر زرا شرمندہ بھی ھو۔یا ایسی باتیں آپ جیسوں کی ڈکشنری میں ہی نہیں۔
@PTCLOfficial
مشرقی بائی پاس کوئٹہ میں فائبر نیٹ کی تاریں کھمبوں کی بجائے گھروں کے ساتھ ٹانگے گئے ہیں۔اور مین سڑک کے ساتھ ساتھ کچھ کھمبے نصب کئے گئے مگر مکمل اسٹریٹ کو یہ سہولت میسر نہیں ھے۔نوٹس لی جائے۔
@Waja__Baloch بالکل صحیح بات ھے۔لیکن یہاں ایک امر یہ بھی ضروری ھے۔کہ پھر حکومتی اراکین اور ان ہم رکاب اور آپ جیسے گم نام آئی ڈی بردار جنگی منافع خور بھی کھل کر سامنے آئیں۔تاکہ عوام کو اطمینان ھو کہ ہمارے ساتھ سب شانہ بشانہ بھی کھڑا ھے۔ویسے تم بھی تو بڑے میڈیا باز ھو۔شریک ہوتے نا۔پھر جواب دیتے