بھارت پاکستان سے 5/6گنا بڑا ملک ھے۔ وسائل بھی بیشمار ھیں۔ یہ الگ بات ھے کروڑوں بھارتی آج بھی فٹ پاتھ پہ بھوکے سوتے ھیں۔ راج ناتھ جی بیان دے کر دنیا کو باور کروا رہے کہ وہ بھی relevant ہیں جہاں پاکستان الحمدوللہ اسوقت ساری دنیا کی توجہ مرکز بنا ھوا وہاں بھارت کو کوئ منہ لگانے کو تیار نہیں ۔ راج ناتھ جی وقت ھے اپنی اوقات کے مطابق بیان دیا کریں۔ پنگا لیا تو اللہ کے فضل سے ھماری افواج پہلے سے زیادہ ذلت آمیز پھینٹی لگائیں گی۔
ایک شوہر کو گھر سے باہر بھیج کر اُس کے جگری یار کو اندر واڑ کر اپنے نوکر لطیف کو کھڑا کرکے سنگل وکٹ فلڈ لائٹ چومی جپھہ ٹورنامنٹ کھیلتی تھی اور پانچ بچوں کو چھوڑ کر عدت میں ایک ہی شخص سے دو مرتبہ نکاح پڑھایا اور اس عورت کا پورا انجن جج قدرت اللہ کی عدالت میں کھل کر دوبارہ فِٹ ہوا
حکومت نے عالمی منڈی کا سارا بوجھ بمعہ اپنے بھاری ٹیکسوں کے عوام میں منتقل کر دیا ہے وزیروں سفیروں ججوں اور دیگر کی مراعات ویسے کی ویسی ہیں آج بھی ریٹار ججوں اور دیگران کو دو ہزار یونٹ مفت بجلی اور پانچ سو لیٹر مفت پیٹرول ملتا ہے
ایسے ظلم کی حمایت نہی کی جا سکتی ہے
جناب وزیراعظم صاحب
یہ بات ایک چھوٹی سی گمراہ اقلیت نے کہی تھی کہ پٹرول اگر ایک ہزار روپے لیٹر بھی ہو جائے تو ووٹ عمران خان کو ہی دیں گے۔ ایسا کہنے والوں کو عوام نے عبرت کا نشان بنا دیا۔ اس لئے یوتھڑوں کا گناہ ہمارے سر نہ ڈالیں۔
توانوں لوے مولا
اگر خان صاحب کو جیل سے نکال کے وزیراعظم بنا دیا جائے تو سب سے پہلے وہ کیا کریں گے۔
وہ ایک جنگ کا بینک اکاونٹ کھولیں اور دنیا بھر سے امداد کی درخواست کریں گے۔
نو بکواس
سیدھی بات
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ عارف اجاکیہ جیسی ہندوستانی پراکسی اور بلوچستان علیحدگی پسندوں کے ساتھ بیٹھ کر کاسم چاکیہ اور زلفی ٹھاپی نے عمران کا بھلا کیا ہے تو آپ پرلے درجے کے لطیف مزاج ہیں کیونکہ ایسی ایکٹویٹی کے سبب ٹیریان کی نانی بننے تک عمران خان کا باہر انا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے
میں بہت اہم تھا یہی میرا وہم تھا
اور آج مقبول ترین لیڈر کیلئے کوئی سڑکوں چوراہوں حتی کہ اڈیالہ کے باہر بھی نہیں ہے حالانکہ کہتا تھا میرے علاوہ کوئی چوائس نہیں
اور آج مقبول ترین جج منصور علی شاہ اطہر من اللہ طارق جہانگیری کا نام تاریک راہوں میں کہیں دفن ہوگیا حالانکہ امید تھی کہ استعفوں کے بعد بھونچال ائے گا
اور آج مقبول ترین اور طاقتور جنرل فیض حمید کا نام بھی تاریخ کے پنوں میں کہیں دفن ہوچکا حالانکہ گمان تھا کہ کوئی مجھے کوئی ہاتھ نہیں لگا سکتا
بے شک ہر شے ہر نفس فانی ہے اور باقی نام صرف اللہ کا ہے
اللہ اکبر
آج کاسم گولڈ سمتھ نے پاکستان مخالف تقریر کرکے ثابت کردیا ہے کہ عمران خان کا ہر حامی حرامی ہے اور عمران خان کی نسل میں سے کوئی بھی حلالی نہیں ہے
کیس از ڈسمسڈ
انا للہ و انا الیہ راجعون
والدہ محترمہ اپنے رب کے حضور پیش ہو گئیں۔ ان کی نماز جنازہ آج جمعرات کو پاکپتن شریف میں نماز عصر کے وقت، بابا فرید مسعود الدین گنج شکر کے مزار سے ملحقہ مسجد میں ادا کی جائے گی اور قرآن خوانی او پی ایف ہاوسنگ سوسائٹی فیز ون بی بلاک لاہور کی جامعہ مسجد میں بعد از نماز جمعہ کی جائے گی۔
احباب سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
غزہ میں اسرائیل نے ظلم کی انتہا کردی 70000 شہید کردیے لاکھوں کے گھر اجاڑ دیے ۔ غزہ تباہ ھو گیا۔ دنیا ظلم پہ سراپا احتجاج بن گئی۔مگر وہاں مداخلت کی بجاۓ قتل عام کے لئے اسرائیل کو ہتھیاروں لیس کیا جاتا ھے۔ امریکی عظیم قوم ھے عظمت قیادت کے کردار میں بھی نظر آنی چاہیے ۔
پنجاب فورنزک لیبارٹری کی رپورٹ پشاور عدالت میں جمع کروائی گئی ہے جس میں ریڈیو پاکستان پشاور پر حملہ کی ویڈیو فوٹیج کا فارنزک انیلسس ہے سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کی پشاور کی قیادت کی موجودگی ثابت ہوئی ہے لگتا ہے پی ٹی آئی کا یہ وزیراعلی سزا یافتہ ہو کر جیل جائے گا جلد نیا وزیراعلی لانا پڑے گا قانونی جنگ لمبی ہے
ہم سندھ حکومت کا سیاسی رواداری قائم کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہیں سندھ حکومت نے اعلیٰ مثال قائم کی ہے سندھ حکومت نے پنجاب کو مات دے دی ہے
اور ناظرین گزشتہ تین دیہاڑوں سے یہی راگ الاپا جارہا تھا جبکہ آج اسی پی ٹی آئی اور حرامی یوٹیوبرز نے سندھ حکومت کی مدر سسٹر ایک کردی ہے
کہانی سے یہ سبق حاصل ہوتا ہے کہ عمران خان اور اسکی جماعت وہ “ کرنڈیا “ سانپ ہیں جنہیں جتنا مرضی دودھ پلائیں یہ آپکی پلٹ کر ڈسیں گے
سندھ حکومت سناؤ فیر