پنجاب پولیس کا اوکاڑہ میں سیلاب متاثرین کے لیے نان سٹاپ ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری۔ پنجاب پولیس کے افسران و اہلکار، سینکڑوں گاڑیاں اور کشتیاں متاثرہ شہریوں کے انخلا اور امدادی سرگرمیوں میں دن رات مصروف عمل ہیں۔ اب تک لاکھوں متاثرہ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے جبکہ مویشیوں کو بھی سیلابی علاقوں سے نکال کر محفوظ مقامات تک پہنچایا گیا ہے۔ ریلیف کیمپوں میں پناہ گزین متاثرین کو سکیورٹی کے ساتھ ساتھ خوراک، صاف پانی اور ادویات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔ ضلعی انتظامیہ، ریسکیو اور پی ڈی ایم اے کے ساتھ مسلسل کوآرڈینیشن جاری ہے جبکہ دریاؤں اور نشیبی علاقوں میں پولیس کی پٹرولنگ بھی مسلسل کی جا رہی ہے۔ شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور
#PunjabPolice #OkaraPolice #RescueOperation #Flood
ایک نظر ادھر بھی: مریم نواز نے UAE کا تحفہ ۲کڑوڑ ۸۱ لاکھ کی BMW گاڑی صرف ۳۴ لاکھ دے کر رکھ لی؛ نواز شریف نے سعودی شیئزادے کے دی ہوئی مرسڈیز؛ آصف زرداری نے تین بیلٹ پروف گاڑیاں قواعد میں تبدیلی کر کے رکھ لیں- کیا یہ بھی توشہ خانہ کا مال تھا؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
سابق وزیراعظم @ImranKhanPTI صاحب کو انصاف نہیں ملا!
ہم توشہ خانہ فیصلہ کے خلاف اپیل میں اعلیٰ عدلیہ میں جائیں گے۔ چئیرمین تحریک انصاف رہا بھی ہونگے انکی سزا بھی ختم ہوگی اور وہ الیکشن بھی لڑیں گے انشاءاللّٰہ
@PTIofficial کارکنان اور عوام سے درخواست ہے کہ پرامن رہیں اور کوئ قانون کو ہاتھ میں نہ لے تاکہ 9مئ جیسے حالات دوبارہ پیدا نہ ہوں۔
ہمارے لیڈر جلد ہمارے بیچ ہونگے انشاءاللّٰہ
انصافینز ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #دلاور_کی_جانبداری_نامنظور شروع کریں
جج دلاور عمران خان کو گواہ پیش کرنے کا موقع نہیں دے رہا جو سراسر غلط اور ناانصافی ہے