یٰۤاَیُّہَا الۡاِنۡسَانُ مَا غَرَّکَ بِرَبِّکَ الۡکَرِیۡمِ ۙ
اے انسان ! تجھے کس چیز نے اپنے اس پروردگار کے معاملے میں دھوکا لگا دیا ہے جو بڑا کرم والا ہے۔
سورہ الاِنفِطَار آیت نمبر 6
I extend our deepest condolences to people of Oman on the passing of His Majesty Sultan Qaboos bin Said al Said. He was a visionary & transformed Oman into a vibrant, modern state.Oman has lost a beloved leader & Pakistan a close, trusted friend.May his soul rest in eternal peace
اسلام و علیکم
اکثر لوگ کہتے ہیں، ہم سے غلط بات برداشت نہیں ھوتی، حالانکہ غلط بات برداشت کرنا ہی تو صبر ھے، سہی بات برداشت نہیں کی جاتی بلکہ تسلیم کی جاتی ھے..!!
#صبح_بخیر