🔍 Looking to stay ahead of the game in the ever-evolving world of IT? Look no further than ITech Educate for all your learning needs! 📚👀 #ITechEducate#IT
@AamirRajput6076@AsadKharal بھائی اگر بنگالی کو بھائی سمجھتے تو دو یونٹ کی ضرورت ہی نہیں تھی، اگر دو یونٹ بنانا ہی مقصود تھا تو الیکشن سے پہلے بناتے، پھر بھی دو وزیراعظم نہی بن سکتے تھے، دو وزیر اعلی بنتے اور زیادہ سیٹوں والے کو وزیراعظم بناتے،
@AamirRajput6076@AsadKharal اس کی بات کو دوبارہ سنو غور سے، اسنے بولا ہے زیادہ سیٹوں والا مجرم ٹھرا اور کم سیٹوں والے کو حکومت ملی، اور یہی حقیقت ہے،
اور اپکے لیے بات گالی کے بغیر بھی کی جاسکتی ہے،
🚨 تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈرز کا ویب پورٹل دوبارہ لانچ کر دیا گیا ہے
لنک:
https://t.co/8WO8jFAcLa
یا
https://t.co/5xbEYjPTRW
اب اپنا قومی یا صوبائی اسمبلی کا حلقہ لکھیں تو:
امیدوار کا نام، اس کا انتخابی نشان، اور اس کا whatsapp channel آپ کے سامنے آ جائے گا،
یہ تفصیلات اپنے گرد و نواح تک پہنچائیں
اور امیدوار کا whatsapp channel بھی فالو کریں
نوٹ: سندھ اور بلوچستان کے امیدواروں کے انتخابی نشانات کل تک اپڈیٹ کر دئیے جائیں گے
@hadiashfaq@Wolff199@soldierspeaks جنیوا کنونشن کے تحت جنگی قیدی واپس کر دیے جاتے ہیں، اور اسے بھی بطور جنگی قیدی واپس کیا گیا تھا، اگر ڈر کر واپس کرنا ہوتا تو کلبھوش کو نہ واپس کرتے ساتھ میں۔
@naqvisyed1@Ahmad_Noorani آسان الفاظ میں حکومت وقت کو چاہیے تھا، سپریم کورٹ سے پیسہ خزانہ میں ٹرانسفر کروا لیتے، اور ملک ریاض کو کہتے بھائی جی اپنا جرمانہ الگ سے جمع کروائے،
اور پھر اس خزانہ کو آرام سے ڈکار لیتے۔ IMF سے لے کر بھی تو ڈکار ہی مارا ہے، جو ایک ایک عرب ہر ایم این اے کو دیا گیا ہے۔
@_Hareem_Shah مرد کو 4 شادیاں کرنے کی اجازت ہے اور اسلام میں کوئی بھی ایسی بات نہیں جس کی کوئی خاص وجہ نا ہو۔
کسی خاص حکمت کی وجہ سے ہی اجازت دی گئی ہے، اس بات کو گھر کی خواتین کو سمجھنے کی ضرورت ہے، مردوں کو نہیں