I think by the Grace of Allah, The Govt has listened the Voice of Teachers with an open heart, considering them their own Sons & Daughters. Matter is moving towards a very promising conclusion.
محکمہ تعلیم کے SSEs اور AEOs کی ریگولرائزیشن کے حوالے سے کمیٹی قائم کر دی گئی ہے اور پہلا اجلاس کل بروزمنگل طلب کیا ہے جس میں مطالبات پر غور ہوگا۔ کمیٹی میں @DrMuradPTI @RajaYassirPTI، سیکرٹری سکولز اور SSEs AEOs کے نمائندے بھی رکن نامزد۔
انشاللہ تمام مسائل کا جلد حل نکل آئے گا۔
Good to see that a meeting pertaining to the Regularisation of SSEs & AEOs has been scheduled on 03.01.2023 i.e tomorrow on Tuesday.
May Allah make it a source of pleasure and satisfaction for all. Aameen
@NAVEEDDEERATH بہت شکریہ سر پہلی مرتبہ ڈیپارٹمنٹ نے دل سے ہمارے لیے آواز آٹھائ. سر اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ترقی عطا کرے. سر بس ایس ایس ایز اور اے اوز کو انکا حق دلانے میں مزید اپنا کردار ادا کرے
عمران خان صاحب آپ کی بیٹیاں اپنے جائز حق کیلئے سٹرکوں پر ہے آپ نے بروز منگل 03 جنوری 2023 تک انکا مسلہ حل کرنے کی یقین دہانی کروائی. امید ہے آپ انکی ریگولرایزیشن کا مسئلہ حل کر دیں اور اپنی بیٹیوں کو دوبارہ سٹرکوں پر نہیں آنے دیں گے
شکریہ
@ImranKhanPTI@DrMuradPTI
@HassanNisar
حسن نثار صاحب کا بہت شکریہ جنہوں نے اساتذۂ کے حق میں آواز اٹھائی . پنجاب میں میرٹ پر بھرتی اساتذۂ جو 10 سال سے مستقلی کی بھیک مانگ رہے ہیں.
#RegulariseSSEsAEOs
Have the Teachers Regularisation issue placed in Cabinet today. Summary was sent by my office over 2 months back as promised. InshAllah should be resolved today.
Have the Teachers Regularisation issue placed in Cabinet today. Summary was sent by my office over 2 months back as promised. InshAllah should be resolved today.
پنجاب پولیس کا پر امن اساتذہ کے خیمے اکھاڑنے کی سخت مزمت کی جاتی ہے. 3 سال بعد ریگولر ہونے والا اساتذہ کو 10 سال سے مستقل نہیں کیا جا رہا. جائز مطالبہ پر پنجاب پولیس کی غنڈہ گردی نہیں چلنی چاہیے.
@ImranKhanPTI@ChParvezElahi@DrMuradPTI
پنجاب پولیس کا پر امن اساتذہ کے خیمے اکھاڑنے کی سخت مزمت کی جاتی ہے. 3 سال بعد ریگولر ہونے والا اساتذہ کو 10 سال سے مستقل نہیں کیا جا رہا. جائز مطالبہ پر پنجاب پولیس کی غنڈہ گردی نہیں چلنی چاہیے.
@ImranKhanPTI@ChParvezElahi@DrMuradPTI
@DrMuradPTI First time you are speaking the truth.
Indeed, this is jungle, where 14000 TEACHERS are not given justice... where they are promised and later betrayed, where they come on roads to get their rights every month... indeed this is jungle..
پنجاب میں پی ٹی آئی کے ہر ایم این اے اور ایم پی اے کے آگے 14 ہزار ایس ایس ایز اساتذۂ نے ریگولرایزیشن کاحق مانگا مگر ہر شخص نے دھوکہ دیا. انشاءاللہ 27 دسمبر سی ایم پنجاب کے سامنے دھرنا تب تک جاری رہے گا جب تک سی ایم صاحب آرڈر نہیں کریں گے.
#27DecProtestCMPunjab#RegulariseSSEsAEOs