COAS expresses his grief on martyrdom of Ikramullah Gandapur in suicide attack. “We have lost another patriotic political leader who are being targeted by enemies of peace & democratic process. We stay determined & steadfast. Blood of our martyrs shall not go waste, IA”, COAS.
عمران خان نے مانا کہ #PTI وہ کام اور تنظیم سازی نہیں کرسکی جو کراچی کے لوگوں کی امید تھی، وجوہات بتاتیں. عہدیداروں کی تعریف کی MQM مافیا کے سامنے کھڑے ہونے پر. لیڈر وہ جو کہ غلطیوں کا اعتراف کرے، سچ بولے اور ورکر کو عزت دے. وزیراعظم عمران خان انشاللہ! #وزیر_اعظم_کراچی_سے
ہر کوئی timing کی بات کر رہا ہے نیچر آف کیس پر کو ئی لب کشائی نہیں کر رہا۔ کیا کو سوچ سکتا ہے کہ ایفڈرین کے غلط استعمال کتنے لوگوں کی زندگیاں تباہ ہوئی ہوں گی
اوکاڑہ میں فلیکس لگانے پر تحریک انصاف اور ن لیگ کے کارکنوں میں جھگڑا۔۔ ن لیگی کارکنوں کے ڈنڈوں کے وار سے تحریک انصاف کا بزرگ کارکن جاں بحق
#PTI#PMLN#PPP
https://t.co/X0Z6TD4qyt
اللہ کا واسطہ 25 جولائی کو صحیح فیصلہ کرنا. ہمارا مستقبل ہمارے ہاتھ میں ہے. عمران خان جیسا لیڈر اللہ کی طرف سے نعمت سے کم نہیں، سب کو آزما چکے ہو، ایک موقع عمران خان کو دو. بدل دے گا تقدیر ہماری وہ. صحیح سمت میں ڈال دے گا ہمیں. 🙏
#MyVoteForKhan@PTIofficial
Story of the day : Eid ka matlab kya?
He was giving free rides to children, to parks & restaurants.
Upon asking why is he doing so? he replied:
'Eid ka matlab kya hota hai bhala? khushi hota hai na, to bus mein ne socha mein bhi aaj khushiyan baant lu'
(via unknown source)
کوئٹہ میں ہم ایک موبائیل بلڈ بینک چلاتے تھے
طریقہ آسان ہے، اپنے علاقےکےپی ٹی آئی سپورٹرز کےبلڈگروپ اورموبائیل نمبرلے لیں،جب کسی کوخون کی ضرورت ہو مطعلقہ بلڈ گروپ کے لڑکوں کو پک اینڈ ڈروپ مہیاکردیں۔
چھوٹی سی کاوش سےآپ کسی کی زندگی بچاسکتےہیں،اور دعائیں بےشمارملیں گی۔
Video message by #PTI candidate for PK-73 #Peshawar@jhagra after meeting the locals of Peshawar and tourists visiting Peshawar from other districts !
#WazireAzamImranKhan
فیفا ورلڈ کپ۔۔بلجیم بمقابلہ پانامہ۔۔
جا پانامہ والو تمہارا بیڑہ غرق۔۔تمہارا ستیاناس۔۔تمہارا ککھ نہ رہے۔
اللہ کرے تم ہار جاؤ،تم ایک میچ بھی نہ جیت سکو بلکہ پہلے راؤنڈ میں ہی ٹورنامنٹ سے باہر ہو کر گلی گلی محلے محلے پوچھتے پھرو۔۔
کیوں نکالا ہمیں۔۔ہمیں کیوں نکالا۔۔
,,@rummanraees15 drives us through the memory lane of Champions Trophy
#CT17
Watch full video here: https://t.co/NbLTjWtPp0
Read here: https://t.co/7LTZSk0DKU
Yaaro yehi dosti hai kismat se jo mili hai. Very proud of the team. Another series victory for my beloved Pakistan. Thank you Scotland for hosting us. 🇵🇰 number 1 in T20Is. #PakistanZindabad