ہم زمان پارک سےجانے والے نہیں ہیں۔ میٹنگز کو چھوڑیں نوٹیفیکیشن جاری کریں۔۔ یہ چودہ ہزار خاندانوں کی روزی کا مسئلہ ہے۔۔ جب نوٹیفیکیشن ملے گاتو ہم جائیں گے
@ImranKhanPTI@DrMuradPTI@ChParvezElahi
*بچوں کے لیے اپنے رول ماڈل اساتذہ کی سڑکوں پر خواری کا منظر ریاست ماں سے بیزاری کی جانب پہلا قدم ہوتا ہے. وقت گزرنے کے ساتھ ریاست کی پے در پے زیادتیاں ان کو دھرتی سے ہجرت یا بغاوت دونوں میں سے کسی ایک راستے کا مسافر بنا دیتی ہیں
#RegulariseSSEsAEOs@ImranKhanPTI@ChParvezElahi
ٹریفک پولیس نے جان بوجھ کر دھرنے کے پیچھے ٹریفک چھوڑ دی
پولیس والوں سے درخواست ہے کہ آپ کے سامنے پر امن آپ کے روحانی باپ کھڑے ہیں ان کا خیال رکھیں ۔ شکریہ
#RegularizeSSEsAEOs
سخت سردی میں سڑکوں پر رات گزارنے والے اساتذہ کی عظمت کو سلام۔۔۔ انشاءاللہ جذبے جوان ہیں ٹھٹھرتی سردی بھی حوصلوں کو مات نہیں دےسکتی۔۔۔۔کل بھی یہی نعرہ تھا اور آج بھی یہی نعرہ ہے کہ نوٹیفیکیشن لیے بغیر گھر نہیں جائیں گے
#RegulariseSSEsAEOs@ChParvezElahi@DrMuradPTI
جب ہٹلر سے جنگ عظیم دوئم میں کہا گیا کہ قیمتی قوم مر رہی ہے اسکو بچانے کا طریقہ کیا ہے تب
ہٹلر جیسے متنازعہ ترین شخص نے بھی کہا
"میری قوم کے استاد بچا لو یہ قیمتی قوم دوبارہ بن جائیگی"
استاد تمہارا سڑکوں پر
#RegulariseSSEsAEOs@AEOsOfPunjab@DrMuradPTI@ParvezElahiPML
"بچوں کے لیے اپنے رول ماڈل اساتذہ کی سڑکوں پر خواری کا منظر ریاست ماں سے بیزاری کی جانب پہلا قدم ہوتا ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ ریاست کی پے در پے زیادتیاں ان کو دھرتی سے ہجرت یا بغاوت دونوں میں سے کسی ایک راستے کا مسافر بنا دیتی ہے۔"
https://t.co/BgHg73P8YY