کراچی کے بعد حیدرآباد میں بھی کپتان
عمران خان کی رہائ اور چوری شُدہ مینڈیٹ کی بحالی کیلئے حیدرآباد پریس کلب کے سامنے پی ٹی آئ حیدرآباد کی جانب سے علامتی بھوک ہڑتال جاری !
#مینڈیٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور#قوم_کی_جان_کو_رہاکرو
ڈویژن صدر مہروالنساء بلوچ ڈسٹرکٹ صدر افروز شورو کی ہدایت کے مطابق انصاف ہاؤس میں پاکستاں تحریک انصاف کی جانب سے پی ایس کی سیٹ جیتنے پہ ایم پی اے ریحان راجپوت کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
پاکستان تحریک انصاف حیدرآباد ڈیویژن
بروز ہفتہ 2 مارچ 2024، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف جناب عمران خان کی کال پر الیکشن میں منظم دھاندلی اور ووٹ چوری کے خلاف پاکستان کے دوسرے شہروں کی طرح حیدرآباد میں جناب حلیم عادل شیخ صاحب کی قیادت میں پریس کلب حیدراباد
پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ ڈویژن حیدرآباد صدر مہرالنساء بلوچ نے اسلام آباد وومن ونگ مرکزی صدر کنول شوذب صاحبہ ،جنرل سیکرٹری روبینہ شاہین،ڈپٹی جنرل سیکرٹری، فرخندہ کوکب سے ملاقات کی اور سندہ. کی ثقافتی اجرک کا تحفہ پیش کیا
@KanwalMna@koukeb1@rubinashaheen2
عوام نےاپنے ووٹ کے ذریعے جو فیصلہ سنایا ہے وہ شکوک و شبہات اور کسی قسم کے ابہام سے پاک ہے۔
پاکستان کا مفاد اس واضح اور شفاف مینڈیٹ کے احترام ہی میں پوشیدہ ہے۔ عوام کے ووٹ کی کھلی بےحرمتی دستور و جمہوریت کی توہین ہی نہیں بلکہ ملکی معیشت کیلئےبھی زہرِ قاتل ہے۔
نتائج سے چھیڑ چھاڑ کا مذموم سلسلہ ترک کرکے قومی مفاد کو مقدّم رکھنا اور عوام کے فیصلے کے سامنے سرِتسلیم خم کرتے ہوئے ملک کو بحرانوں سے نجات کا موقع دیا جانا ناگزیر ہے۔
پاکستان تحریک انصاف عوامی مینڈیٹ کی حرمت کے تحفظ سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے گی۔
با کردار ایماندار بے لوث
عمران خان کا سچا کھلاڑی
جمشید علی شیخ
امیدوار حلقہ 219 حیدرآباد
انتخابی نشان ( وکٹ )
اپنے کھلاڑی کو زیادہ سے زیادہ ووٹ دے کر
کامیاب کرائیں ,
8 فروری 2024 حیدرآباد کی عوام
وکٹ پر مہر لگائیں
🇧🇫✌🇵🇰
@ArsalanGhumman
@HaleemAdil@PTIofficial
Most Deserving Candidate of Pakistan
Tehreek e Insaf is President Women Wing Pakistan PTI Kanwal Shauzeb
Her sacrifices & determination has strengthened not only the women's wing but the entire party . We are proud of her
@KanwalMna@OmarAyubKhan
بریکنگ نیوز
احمد پور شرقیہ حلقہ NA166
سے
رات گئے تحریک انصاف کے کارکنوں پر پولیس کا کریک ڈاوٴن امیدوار MNA پاکستان تحریک انصاف میڈم کنول شوذب کے تمام تجویز کنندا تائید کنندا کے گھروں پر چھاپے چادر چاردیواری کا تقدس پامال کیا گیا اور ایڈوکیٹ چوہدری ذولفقار ایڈوکیٹ چودہری ظفر اور ایڈوکیٹ شیخ نوید صاحب سمیت 3 اور وکلاء کو اغواء کر لیا گیا
میرے اٹارنی بھی رات سے غائب ہیں
ان حرکتوں سے صاف معلوم ہو رہا ہے بلکہ ہمارا مقابلہ کتنے بزدل اور ڈرپوکوں سے ہے!!!
عمران خان کیا اسکی شیرنی کے نام سے بھی کانپیں ٹانگ رہی ہیں
یہ ظلم و بربریت والے ہتھکنڈوں کے باوجود بھی ہم تمھیں میدان میں ہرائیں گے
اب میدان سے بھاگنے کی تیاری شروع کر دی ہے
عدالتیں اگر اپنے وکیلوں کیلئے بھی ایکشن نہیں لے سکتیں تو پھر عام عوام کا تو ویسے ہی اللہ حافظ ہے
الیکشن کمیشن کا لیول پلیئنگ فیلڈ تو ورڑ گیا ہے
#ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام
#عمران_خان_تو_آئے_گا