Respected @MaryamNSharif CM Punjab,
The syllabus is very vast and time is short. I request you to cancel Saturday off in schools so students don't face academic loss.
6-day school week will help complete courses on time.
#6DaySchool#PunjabEducation
@H5fiz@RanaSikandarH اضافہ وقت کی اشد ترین ضرورت ہے
پڑھا لکھا پنجاب کا خواب طبعی ممکن ہوگا جب ایف پارٹنر کی ماہانہ فنڈنگ میں ایک بہترین اضافہ ہوگا
#PEFFamily
PEFFamilyRespected @MaryamNSharif CM Punjab,
The syllabus is very vast and time is short. I request you to cancel Saturday off in schools so students don't face academic loss.
6-day school week will help complete courses on time.
#6DaySchool#PunjabEducation#PEFFamily
محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ اور محترم وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات صاحب!
تمام PEF پارٹنرز آپ کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں کہ آپ نے ہمیں میرٹ پر منتخب کرکے پسماندہ اور دور دراز علاقوں میں علم کی شمع روشن کرنے کا موقع دیا۔
ان شاء اللہ ہم بہترین تعلیمی نتائج، خوبصورت اور مثالی سکولز، معیاری تعلیم اور بچوں کی بہترین تربیت کے ذریعے ثابت کریں گے کہ آپ کا ہم پر اعتماد بالکل درست فیصلہ تھا۔ ❤️
ہم عہد کرتے ہیں کہ یہ علم کی شمع پنجاب کے ہر پسماندہ علاقے میں روشن رہے گی اور نسلوں کے مستقبل کو منور کرتی رہے گی۔ 📚✨
@MaryamNSharif@RanaSikandarH@Shahid_farid19@PEFPUNJAB
#PEFFamily
@MRSukhera1@ej22849@JvdMayo@farooq_juglani@GhulamShab712@A3Mahar@S4786N
#PEF #PEFPartners #PunjabEducationFoundation #EducationForAll #FreeEducation #TaleemSabKayLiye #SchoolEducation #Punjab #علم_کی_شمع #تعلیم_سب_کے_لیے #تعلیم_مفت
پیف سکولز کی فیس میں افراط زر کی شرح کی مناسبت سے اضافہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔پٹرولیم مصنوعات،بجلی کی قیمتوں اور دوسری اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مسلسل اضافے سے پیف پارٹنرز شدید مالی بحران کا شکار ہیں۔اگر پیف سکولز کی سبسڈی میں مناسب اضافہ نہ کیا گیا تو بہت سے سکولز بند ہو جائنگے۔
ہر پھول کے کھلنے کا وقت الگ ہوتا ہے۔
ہر بچے کا ذہن اور صلاحیتیں مختلف ہیں۔
کبھی دو بچوں کا آپس میں موازنہ کر کے ان کا اعتماد ختم نہ کریں۔
#PEFFamily#کلاس_روم_سے_دنیا_تک
محترمہ مریم نواز صاحبہ، وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات صاحب اور منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن جناب شاہد فرید صاحب سے مؤدبانہ گزارش ہے
پیف فیملی کے نمائندگان و لیڈران کو بلائیں،
ان کے مسائل سنیں اور انہیں ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے عملی اقدامات فرمائیں۔ بالخصوص کیٹیگری پالیسی پر ضرور نظرِثانی کی جائے۔
@MaryamNSharif@RanaSikandarH@PEFPUNJAB@tuqeerna@ShahidFareed@A3Mahar
#جشن_آزادی_مبارک
#PEFFamily @TaniCh0
ہم حکومتِ پنجاب کے ان تمام اقدامات کو سراہتے ہیں جو بچوں، اساتذہ اور تعلیمی اداروں کی بہتری کے لیے کیے جا رہے ہیں۔ بہت بہت شکریہ۔
#شکریہ_تعلیم_دوست_پنجاب#PEFFamily
ایسا کرو کہ صدف مہیا کرو، گوہر کیسے بنتے ہیں ہم پر چھوڑ دو۔
محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ
پیف کا بچٹ بڑھا بھی دیں اور جلد از جلد ریلیز کرنے کے احکامات جاری کریں
شاندار رزلٹ دینے والے اساتذہ اس وقت فاقوں پر مجبور ہیں
@RanaSikandarH@PEFPUNJAB@MaryamNShari@CMComplaintCell