مرکزی معاون کنوینئیر جمعیت طلباء اسلام پاکستان جےٹی آئی کانصب العین:رضائےالہی کےحصول کیلئے قرآن وسنت کےاحکامات کے مطابق اپنی انفرادی و اجتماعی زندگی تعمیرکرانا
تاریخ گواہ ہے کہ دینی مدارس کے خلاف جس نے بھی سازشیں کی، دینی مدارس تو باقی رہے لیکن جنہوں نے مخالفت کی وہ نہیں رہے، گمنام ہوگئے..!
#دینی_مدارس_زندہ_باد
قرآن و حدیث کے طالب علم
مدرسے کے طلباء، اللہ کے رسول ﷺ کے مہمان، جنکے اکرام
میں فرشتے اپنے پر بچھاتے ہیں
اللہ مدارس کی اور ان کی حفاظت فرمائے آمین
#دینی_مدارس_زندہ_باد
جمعیت علماء اسلام ہر دور میں مدارس کی آواز بنی ہے ، اور اب بھی ہم حکومت کے مذموم اقدام کیخلاف پوری قوت کااستعمال کریں گے ،اگر کوئی منفی حکومتی قدم کسی مدرسے کیخلاف اٹھا تواس کی ذمہ داری حکمرانوں پرہوگی۔ مدارس کانمائندہ وفاق المدارس اور جمعیت موجود ہیں ،
#دینی_مدارس_زندہ_باد
دین اسلام سے متعلق جاہلانہ سوچ رکھنے والے آج ملک پر مسلط ہیں, جمیعت علماء ان شاءاللہ ایک بار پھر ثابت کرےگی کہ یہی جماعت مدارس دینیہ کی ترجمان ہے!!
نے کیا تھا۔
#دینی_مدارس_زندہ_باد
شا عر مشرق علامہ محمد اقبال نے فرمایا تھا : "ان مکتبوں کو اسی حالت میں رہنے دو ، غریب مسلمانوں کے بچوں کو انہی مدارس میں پڑھنے دو ، اگر یہ ملا اور درویش نہ رہے ��و جانتے ہو کیا ہو گا ؟ جو کچھ ہو گا میں انہیں اپنی آنکھوں سے دیکھ آیا ہوں۔
#دینی_مدارس_زندہ_باد
راشد محمود سومرو کا قطر سے فون پر جامعہ اشرف المدارس کے رئیس مولانا حکیم محمد مظہر مدظلہ سے رابطہ
جمعیت علماء اسلام سندھ جامعہ اشرف المدارس کی چوکیداری کری گے ،
جامعہ اشرف المدارس کسی مو��ع پر بھی خود کو تنہا محسوس نہ کرے ،