ڈاکٹرمرادراس کو وزیر برائے سکول ایجوکیشن بننے پر مبارکباد۔ امید ہے آپ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور اساتذہ کے لیے مفید ثابت ہوں گے۔ ایس ایس ایز اور اے ای اوز کو فوری پر ریگولراور اساتذہ کا دیرینہ مسلہ پے اینڈ سروس پروٹیکشن پرعمل درآمد کروائیں گے۔
پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن پنجاب
@DrMuradPTI@JhangPea @
ڈاکٹر صاحب اپنے کام کی بسم اللہ
ایجوکیٹرز کو پے پروٹیکشن دے کر کریں۔ عدالت ہمیں بھی تین سال قبل انصاف دے چکی ہے ۔جناب کی عدم توجہی نے ہمیں ہمارے حق سے محروم رکھا ہوا ہے۔
انداز بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات
جناب محترم ریکروٹمنٹ سے پہلے بغیر STR کے تبادلے کھولے جائیں اور بعد میں بھرتی کا عمل مکمل کیا جائے۔ تاکہ دور دراز کے سکولوں والے اساتذہ کو ریلیف مل سکے ۔
@DrMuradPTI
جناب محترم ریکروٹمنٹ سے پہلے بغیر STR کے تبادلے کھولے جائیں اور بعد میں بھرتی کا عمل مکمل کیا جائے۔ تاکہ دور دراز کے سکولوں والے اساتذہ کو ریلیف مل سکے ۔
@DrMuradPTI
@DrMuradPTI اگر پبلک سکول یکم اگست سے تعلیمی سال شروع کریں اور پرائیویٹ سیکٹر یکم مارچ یا یکم اپریل سے نیا تعلیم شروع کردیں تو نئے داخل ھونے والے بچے پرائیویٹ سیکٹر سنبھال لے گا۔۔حکومت سے گزارش ھے کہ جو بھی پالیسی ھو پرائیویٹ سیکٹر کو بھی پابند کیا جائے۔۔

تعلیمی اداروں کے موجودہ نظام الاوقات پر نظرثانی اور زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے تدریسی اوقات کا تعین کیا جائے۔
08:15 to 02:15
@DrMuradPTI@SchoolEduPunjab@UsmanAKBuzdar