السلام علیکم 🌠
صبح بخیر 🌤️
جمعہ مبارک 🌞
البُرُوج 13🌠
اِنَّہٗ ہُوَ یُبۡدِئُ وَ یُعِیۡدُ 💚
ترجمہ☀️
وہی پہلی مرتبہ پیدا کرتا ہے اور وہی دوبارہ پیدا کرے گا💯
نمبر 14
وَ ہُوَ الۡغَفُوۡرُ الۡوَدُوۡدُ💚
ترجمہ
اور وہ بہت بخشنے والا، بہت محبت کرنے والا ہے💯
Met with teachers regarding Regularisation. Discussed the issues in detail with them. Two teachers will be sitting with our SED team to resolve the PPSE issue. We will come to a resolution InshAllah.
It's hilarious video & an eye opener to convey msg to simpleton people who r emotional blacked to attend PDM Jalsas to build pressure 4 collapsing govt.unfortunately Due to huge gatherings people get #coronavirus positive.For getting NRO #PDM exploits & incites people.
#PDMJalsa
کچھ لمحے محبت کے
ہم نے یوں گزارے ہیں
موسم تری یادوں کے
صور میں اتارے ہیں
اور اپنے خالق سے
یہ دعا مانگی ہے کہ
اب کی بار دسمبر میں
جب بھی بادل اتریں تو
نفرتوں کی بارش میں
دشمنوں کی سازش میں
بس اسی گزارش میں
زندگی کو جینے کا اختیار مل جائے
اے کاش____
ہمیں بھی اعتبار مل جائے۔
دنیا کا سب سے وزنی کاغذ طلاق کا ہے
جس کا وزن صرف عورت ہی نہیں
بلکہ اس کا پورا خاندان اُٹھاتا ہے
دعا ہے رب کریم ہر بہن بیٹی نیک نصیب کرے کبھی بھی کوئی غم نہ آئے
پہاڑ جیسی زندگی عورت کے لئیے
بہت مشکل ہو جاتی