عید زمان پارک خان کے سنگ 💂
جیسا کے اینکر جنید سلیم نے خدشہ ظاہر کیا ہے عید کے آس پاس یہ ایک بڑا گرینڈ آپریشن کرنے والے ہے اور اسی لئے خان کے سیکورٹی اسٹاف کے ہیڈ اور علی امین کو اٹھایا گیا ہے میری تمام پاکستان اور خاص تور پر زندہ دلان لاہور سے گزارش ہے یہ عید خان صاحب کے ساتھ گزاریں اور عید سے کچھ دن پہلے زمان پارک کا رخ کر لیں مافیا اپنی آخری لڑائی لڑ رہا ہے الیکشن کے پاس آتے ہی آپ کو پاکستان سے باہر جانے والی تمام فلائٹس فل نظر آئیں گی اور یہ سب ایسے غایب ہو جائیں گے جیسے کبھی یہاں تھے ہی نہیں خان کی حفاظت اس وقت پاکستان کی حفاظت ہے جب تک کپتان زندہ ہے احتساب کا خوف مافیا کی راتوں کی نیند حرام کرتا رہے گا- فقط عام آدمی
احمد لدھیانوی اچانک سرکاری ٹی وی پر کیسے پرکھٹ ہو گیا احمد لدھیانوی اور اسکی جماعت دونوں کالعدم ہیں، ریاست اسے دہشت گرد قرار دے چکی ہے مگر آج اچانک اتنی مہربانی کیوں ؟
لگتا ہے کہ طاقتور حلقے فرقہ واریت کی آگ دوبارہ لگا کر سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں ان مولویوں کو ملک میں آگ لگانے کے لیے استعمال کیا جائے گا اور پھر ملک میں فساد کروا کر سیکیورٹی کے ایشو کھڑے کیے جائیں گے تاکہ الیکشن نہ ہو سکیں !
شہباز بدر