یہ وہ خلا ہے جو کبھی بھی نہیں بھر سکتی۔ہم نے اپنا قیمتی اثاثہ کھو دیا۔نہ صرف خانیوال اور ڈاہا فیملی کے لیے ناقابلِ تلافی نقصان ہے بلکہ ن لیگ کے لیے بھی ناقابلِ تلافی نقصان ہے نواز شریف کے اس وقت کا ساتھی چلے گئے جب وقت آنے پر سب چھوڑ گئے تھے۔اللہ پاک کروٹ کروٹ جنت نصیب کریں آمین
ہم نے بھارت کے ساتھ 65 اور اکہتر کے جنگی واقعات صرف کتابوں میں پڑھے لیکن 2025 کی برق رفتار جنگ ہماری آنکھوں کے سامنے ہوئے ہیں. ہماری اگلی دو نسلیں بھی ان واقعات پر فخر کریں گی. پاکستان ناقابل شکست قوت بن چکا ہے.
'جب ہم حملہ کریں گے تو گونج ساری دنیا میں سنائی دے گی.... اب تم ہمارے جواب کا انتظار کرو'
جنگ شروع ہونے سے پہلے ہم نے سنے لیکن یقین نہیں تھا کہ کس حدتک رسپانس ہو گا لیکن آج ان کی گونج مشرق، مغرب، شمال اور جنوب تک ساری دنیا نے سنی.
آج بلاشبہ ساری دنیا کہہ رہی ہے کہ پاکستان برصغیر میں آسمان کا شہزادہ اور زمین کا بادشاہ ثابت ہو گیا ہے اور اسی وجہ سے بھارت پر سراسیمگی طاری ہو چکی ہے. مودی کا مستقبل تاریک ہو چکا ہے.
پاکستان کی جنگی صلاحیتوں پر دستاویزی فلمیں بنیں گی اور یہ وار کالجز میں پڑھائی جائے گی. اس جنگ پر ہالی ووڈ فلمیں بنیں گی، ٹرمپ کا پاکستان کی تعریف کرنا اور بھارت کے برابر قرار دینا دراصل پاکستان کی بہادری کی تعریف ہے.
Heart breaking news😭😭
A golden era ended
Ex transport minister Haji Irfan Khan daha is no more with us💔
It's a very big loss specially for khanewal our family and PMLN
He was a great man. He left a big loss for khanewal that never fulfilled🥹 May Allah grant peace to his soul
جب ڈی چوک اور سوشل میڈیا پر جشن بن رہا تھا ایک دوسرے کو مبارکباد دی جا رہی تھی فتح کےنعرےلگ رہے تھے اس وقت پاکستان سیکورٹی فورسز کے جوانوں کی نماز جنازہ بھی وہاں ادا ہو رہی تھی وہ بھی کسی کے بچے تھے باپ تھے بھائی تھے سہارا تھے جو اپنا فرض نبہا رہے تھے ہمیں ہی اپس میں لڑا رہایہودی