⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
اعظم خان سواتی کے قافلے میں تا حد نگاہ عوام کا سمندر موجود ہے۔
ایک نوجوان سامنے بیٹھا فارم دکھا رہا ہے جو انہی حکومتی کارندوں نے جاری کیا ہے
جس کے مطابق وہ جیت چکا مگر اسے پانچویں نمبر پر ڈالا گیا
۔۔
افسران بھی دیکھ رہے ہیں ان کے پاس جواب بھی نہیں، خاموش ہیں مگر بول نہیں پا رہے کہ
“ہاں تم سچ کہتے ہو”
ہمت کرو بزدلو
مسرت جمشید چیمہ اور جمشید اقبال چیمہ نے کافی سختیاں برداشت کی لیکن عمران خان کو دھوکہ نہیں دیا، وہ الیکشن لڑنا چاہتے تھے لیکن انہیں ٹکٹ نہیں ملا تو انہوں نے پارٹی کی ہدایت کے مطابق کاغذات نامزدگی واپس لے لئے. اس حلقے سے ٹکٹ وسیم قادر کو دلوایا گیا. وسیم قادر نے حلف دیا تھا کہ میں عمران خان کا وفادار رہوں گا اور کبھی دھوکہ نہیں دوں گا لیکن یہ سب سے پہلے لوٹا بن گیا. حلقے کی عوام میں بہت غم و غصہ پایا جاتا یے اور وہ اسے کبھی معاف نہیں کریں گے. عمران ریاض خان
ایک بہترین سیاسی کارکن الیکشن آفس میں فوج پر بری طرح برس پڑا
کون ہے یہ شیر ؟
تمھارا کام بارڈر سنبھالنا ہے
تم الیکشن مینیج کررہے ہو
تمھاری وجہ سے ملک برباد ہورہا ہے
تمھاری وجہ سے لوگ مررہے ہیں
تمھاری وجہ سے قومیں آپس میں لڑرہی ہیں
کل 8 فروری پاکستان کی تاریخ کا سب سے اہم دن ہے، کل پاکستان کے نوجوانوں، ماؤں، بہنوں، بیٹوں کو اپنے ووٹ کے آئینی حق کے استعمال کا موقع ملے گا۔ اپنے گھروں سے باہر نکل کر اپنے آئینی حق کو استعمال کرے۔
#GeneralElection2024