مراد سعید کی فمیلی پر غیرت کرنے والا انسپکٹر عمران الدین خان کو دوبارہ SHO ناصر باغ تعینات کرنا چاہئے یا اگر وہ مرضی کا کوئی اور جگہ پوسٹنگ چاہتا ہے تو وہا کر دینا چاہئے
انہو نے بہت غیرت دکھایا تھا
مودی سرکار کے مقبوضہ جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے فیصلے کی بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے کی گئی توثیق پر بانی چئیرمین تحریک انصاف کا خصوصی پیغام :
کیا وہ اس لیے سزا کا حقدار ہے کہ وہ
زمینی ناخداوؤں کے سامنے ماتھا ٹیکنے سے منکر ہے
لا الہ الا اللہ کا درس دیتا ہے۔۔
کہتا ہے کہ حکمرانی تو صرف اللہ کی ہے،
اور اس کے بعد جمہور کی۔۔!
اسلام و علیکم
میں آپ سب کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آج میں زندہ اور صحیح سلامت ہوں تو یہ سب اللہ رب العزت کی مہربانی اور آپ سب کی دعاؤں کی وجہ سے ہے۔ اللہ رب العزت کے کرم اور فضل سے میں ابتک کافی ریکور کر چکا ہوں اور انشاءاللہ بہت جلد واپس آؤں گا۔ دعاؤں کے علاوہ ایک درخواست اور ہے کہ کچھ بھی ہوجائے “دل نہیں چھوڑنا”
پاکستان زندہ باد
#دل_نہیں_چھوڑنا
In the last 10 months, all unconstitutional and illegal tactics have been employed for pre-poll rigging in Pakistan, which are summarized in this video.
But Allah is Al-Haq. PTI stands at the peak of its popularity today, and InshAllah, on the day of election, every voter shall come out to exercise their right to vote and thwart all attempts of rigging.