ایم کیو ایم کے ایم این اے اقبال محمد علی خان کی وفات پر بہت افسوس ہوا۔ وہ میرے بہت مہذب اور علم دوست ساتھی تھے۔ ہم قومی اسمبلی میں 18-2013 تک ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھتے تھے۔
اپنے جذبات اُنکے گھر والوں تک پہنچانے کے لیے انکے بیٹے سے بات کی۔ اللّٰہ مرحوم کی روح کو سکون بخشے۔آمین
السلام علیکم🌹
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
المائدہ۱۹
اے اہل کتاب !بالیقین ہمارا رسول تمہارے پاس رسولوں کی آمد کے ایک وقفے کے بعد آپہنچا ہے ۔ جو تمہارے لئے صاف صاف بیان کر رہا ہے تاکہ تمہاری یہ بات نہ رہ جائے کہ ہمارے پاس تو کوئی بھلائی ، برائی سنانے والا آیا+👇