HKM once again stands in complete solidarity with Ibrahim Fiber workers, who are protesting since April.
Today, HKM Lahore & Faislabad members participated in the protest. HKM will host the sit-in by these workers in front of governor house. Join us to build a workers movement.
#IbrahimGroup کے خلاف بھی آپکو ایکشن لینا چاہئے تاکہ ملک کا لوٹا ہوا ٹیکس
واپس مل سکے پلیز ابراہیم فائبر پولیسٹرپلانٹ شاہکوٹ اور 4ٹیکسٹائل یونٹ بھی ہے جو ایک ہی گیٹ میں ضم ہے آپ ایک وزٹ ضرور کریں تاکہ ملک کو لوٹنے سے۔بچایا جا سکے
@NAB@FBRSpokesperson@siasatpk@BOLNewsOfficial
#IbrahimGroup#NaeemMukhtar#Aliedbank@PTIofficial@InsafPK
ابراہیم فابیر کا CEO بڑی بڑی باتیں کرتا ہے کہ عمران خان میری ایک فون کال پر عمران خان میری ٹیبل پر ھو گا اب ھمارا عظیم لیڈر جو کہ پاکستان کی نمائندگی کر تا ھے ایک چھوٹا سا آدمی بڑی بات کر رھا ھے حکومت فوری نوٹس لے
اسلام علیکم
عید کی مبارک اوربابرکت صبح قلب وررح کی اتھاہ گہرائیوں سےنکلی ھوئی پرخلوص دعاھےکہ پروردگارآپکوھراس نعمت سے سرفرازفرماۓجس میں آپکے لیۓدنیاوآخرت کی بھلائی ھو!عید مبارک.
طالب دعا:
محمد انصر ڈوگر
EOBI continues its digital transformation journey
We‘ve enabled digital payments through IFT & one-link free of charge to EOBI,now registered employers can pay online.
This is a big step &will make payments completely digital in next 3months,becoming more transparent & efficient
چیف جسٹس آف پاکستان سے غریب اور مظلوم لیبر #IbrahimGroup سے انصاف کی اپیل۔ #Faisalabad کا لیبر ڈائریکٹر فیکٹری مالکان کے خلاف کاروائی نہیں کر رہا بلکہ لیبر کو عدالتوں کی راہ دکھا رہا۔ایسے ڈیارٹمنٹ کو تالا لگا دیا جائے جو عوام کو انصاف نہیں دے سکتا۔
@FBRSpokesperson