خدا کرے میری ارض پاک پر اترے وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے وہ ک��ھلا رہے برسوں یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
MEATO Welfare Trust®
Water is a basic necessity. In many rural areas of Sindh there is no access to clean drinking water MEATO Welfare Trust (Registered) is installing free water Hand Pump in remote areas of Khairpur Sindh Pakistan
#unwater#undp@UN@UNDP_Pakistan
سفر کے دوران موٹرسائیکل پر ہیلمٹ کا استعمال لازمی کریں.
MEATO Welfare Trust®
Rawalpindi /Islamabad
✆ +92 321 2576633
✆ +92 322 2576633
@dcislamabad@DCRawalpindi@ctprwp
"ہم کوئی م��یض تھوڑی ہیں بلکہ ہم تو رئیل فائٹر ہیں ہم وہ سب کچھ کر سکتےہیں جو ایک عام انسان کرتا ہے، بس ہمیں آپ کی محبت چاہیے"
World Thalaseemia Day
@dcislamabad
@DCRawalpindi
@WHO
#WorldThalassemiaDay
اہل پاکستان کو "یوم پاکستان" مبارک ہو.
خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
MEATO Welfare Trust®
@dcislamabad@DCRawalpindi
@DirectorateSCT
@DrMAbdullahTab1
We are not a TEAM
because we work together
We are a TEAM
because we respect, trust and care for each other.
"Cabinet 2023"
#MEATO Welfare Trust
Registered
سیکرٹری سیاحت آسیہ گل صاحبہ نے دیگر افسران سمیت لاہور میوزیم کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران عجائب گھر میں جاری ترقیاتی کام کا جائزہ لیا گیا۔ آسیہ گل نے واش رومز، مختلف گیلریز، دیواریں، چھتیں، فن پاروں سمیت ٹکٹ گھر کا بھی تفصیلی جائزہ لیا۔ @gulasia1@LahoreMuseum