@Najam_AliShah@ashirazeemgill If you think he was pro PTI and he changed his stance due to comments on video you don’t know him :-) please go through his videos on YouTube 🙂
جہاں تک میرا تعلق ہے (امریکی سازش کا بیانیہ) میرے لیے ختم ہو چکا، میں نے اسے ترک کر دیا؛ اس (امریکی سازش) کے لیے امریکہ کو موردِ الزام نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔۔۔۔ 🇺🇸
عمران خان۔۔۔
گوجرانوالہ پنڈی بائی پاس پر پی ٹی آئی کنٹینر نے ایک اور جان لے لی موٹرسائیکل پر سوار 14 سالہ لڑکا موقع پر جاں بحق جبکہ 11 سالہ بچہ شدید زخمی ہوگیاپی ٹی آئی کا کینٹینر رانگ سائیڈ سے تیز رفتاری میں آرہا تھا: ریسکیو
شہریوں نے روڈ بند کرکے گھڑی چور کے نعرے لگانے شروع کردئیے
اس کے زوال کا آغاز اسی دن ہوگیاتھاجب اسنے گستاخوں کاٹولہ آوازے کسنے کےلئےلندن سے مدینہ بلوایاتھا۔ یاد رکھئے وہ اپنی گستاخی برداشت کرلیتاہے، اپنے محبوب ﷺ کی شان میں گستاخی برداشت نہیں کرتا۔ اس گستاخ کا انجام دیکھتے جائیے۔
🤲
@iamAzhanArif@UmarFKhawaja@FawadChaudhryy@MaddyWithKhan Establishment used him to stop CPEC for the sake of America, establishment used him to sell Kashmir, establishment used him to feed every mafia, to kill the voice of journalists and many other secrets which will reveal one day with some book from some retired official.