عمران خان پاکستان کی 75 سالہ تاریخ کا بلا شرکت غیرےسب سے بڑا عوامی لیڈر ہے مسلم امہ کا سب سےبہادر بین الاقوامی لیڈر ہے 22 کروڑ عوام کی عزت وغیرت کامحافظ ہے آزاد وخود دار پاکستان کی پہچان ہے، عمران خان لڑےگا جھکےگا کبھی نہیں کیونکہ وہ پاکستان خان ہے امریکی اسرائیلی بھارتی ٹٹو نہیں
Lahore rejects this corrupt caretaker CM, a virulent PTI hater & one of the players with ex-COAS, the main architect of regime change conspiracy. His appointment negates the very concept of neutral caretakers. Today there is a complete mockery of justice, ethics & morality in Pak
لاہور نےاس کرپٹ نگران وزیراعلیٰ کو مسترد کردیا ہےجو تحریک انصاف کا بدترین مخالف، تبدیلئ حکومت کی سازش کےمرکزی منصوبہ ساز سابق آرمی چیف کےمعاون کلیدی کرداروں میں سےایک ہے۔اسکی تقرری غیرجانبدار نگرانوں کےتصور کی نفی ہے۔آج عدل، اقدار اور اخلاقیات کا مکمل طور پر مذاق اڑایاجارہاہے
میرے دادا شہید نواب غوث بخش رئیسانی کے شہید زوالفقار علی بھٹو سے کافی اچھے تعلقات تھے۔ بلوچستان کا کوئی گھر ایسا نہیں جہاں سے شہداء کے جنازے نا اُٹھے ہوں، میرا پیپلزپارٹی میں آنے کا مقصد کوئی زاتی مفاد نہیں بلکہ میرا مقصد بلوچستان کی عوام کی فلاح و بہبود ہے۔ پاکستان زندہ باد
پاکستان کی غلیظ ترین مافیا اپنا آخری کارڈ محسن نقوی کی صورت کھیل چکی
اب اللہ تعالی کی باری اور دیکھتے جائیں وہ زمیں پر اپنےمحبوب بندوں سے (جن سے اللہ نے اپنا کام لینا ہے )کیسا خوبصورت کارڈ چلوائیں گے
تھوڑا انتظار کرو
💥ہم اس اکاؤنٹ سے ابھی تک 20000 سے زیادہ انصافیوں کے ہینڈلز پروموٹ کر چکے ہیں ۔
💥آپ بھی ہماری پروموشن کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو ہمیں فالو کر کے نوٹیفکیشن آن کر لیں۔
💥اپنا ٹیوٹر ہینڈل کمنٹس میں شیئر کر کے اس ٹویٹ کو لائیک اور ری ٹویٹ کریں۔
🍁شکریہ 🍁