🌹🌹🌹@MQ_786🌹🌹🌹
اے میرے اللّٰهﷻ میں اس ماہ صیام کے صدقے اور أپُﷺ سرکار کے صدقے
اپنے صغیرا کبیرا گناہوں کی معافی چاھتا ھوں
تو غفورالرحیم ھے اور تو رحم کرنے والا ھےاے اللّٰهﷻ رحم فرما معافی قبول فرما 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
آمین ثمہ آمین
أپُﷺپر روزانہ دورودسلام پڑھا کرو
🌹🌹🌹@MQ_786🌹🌹🌹
اے میرے اللّٰهﷻ میں اس ماہ صیام کے صدقے اور أپُﷺ سرکار کے صدقے
اپنے صغیرا کبیرا گناہوں کی معافی چاھتا ھوں
تو غفورالرحیم ھے اور تو رحم کرنے والا ھےاے اللّٰهﷻ رحم فرما معافی قبول فرما ��🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏���
آمین ثمہ آمین
أپُﷺپر روزانہ دورودسلام پڑھا کرو
سو باتوں کی ایک بات!!!
سانحہ مریدکے کے بعد بھی اگر پاکستانی عوام اکٹھی ہو کر اپنے ملک کا قبضہ نہیں چھڑاتی تو یقین کریں مجھے ذرا بھی افسوس نہیں ہو گا یہ کہتے ہوئے کہ پھر تُف ہے تم پر🖐️
إنا لله وإنا إليه راجعون
صالح الجعفراوي شہید کے جنگ بندی کے اعلان کے بعد آخری پیغامات :
"تمہیں ایک ملین سال لگیں گے تب بھی فلسطینی عوام کی ارادہ کو توڑ نہیں پاؤ گے، اور نہ ہی اسے توڑ سکو گے۔"
"بہت سے لوگ موجودہ حالات اور زبردست تباہی پر، اور سینکڑوں شہداء اور ان کے اہل خانہ پر غمگین ہیں، لیکن ہم ایک ایسی قوم ہیں جو زندگی سے محبت کرتے ہیں اور اس کے مستحق ہیں لوگ رسمی تعمیر سے پہلے ہی دوبارہ تعمیر شروع کر چکے ہیں۔"
> ہر شخص، ہر ادارے اور ہر قوم کا شکریہ خاص طور پر وہ جو جنگ کے دوران ہمارےساتھ کھڑے رہے۔۔۔
#اللهم_تقبله_في_الشــهداء