مُرتضیٰ وہاب استعفیٰ دو
دوسری کوئی بات نہیں استعفیٰ دو۔۔۔
پیپلز پارٹی میئر کراچی سے فوری استعفیٰ دلوائے
جو شخص اپنے آفس کی حفاظت کر نہیں سکتا کراچی شہر کیا خاک چلائے گا
#MurtazaWahab#PPP
سید مصطفے کمال سے بہت سے لوگوں کا سیاسی اختلاف ہوگا لیکن آج کراچی میں رہنے والے روز کی تکالیف اٹھانے والے کسی بھی کراچی والے شخص کا ایڈمنسٹریٹس یونٹس پر
سید مصطفے کمال کے ٹی وی ٹاک شوز میں کی گئیں باتیں ان کی مختلف تقاریب میں تقاریر سے اختلاف کرنا بہت مشکل ہے اگر وہ واقعی کراچی والا ہے۔ اس وقت اس مسلے پر سب سے مضبوط آواز سید مصطفے کمال کی ہے۔
سید مصطفے کمال کئی دفعہ یہ بات کر چکے ہیں کہ کسی کا کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہے وہ اس کو جب الیکشن آئے ووٹ دے میں ووٹ نہیں مانگ رہا جب الیکشن آئیں تو آپ اپنی پسند کی پارٹی کو ووٹ دیں لیکن اس وقت کراچی اور کراچی والوں کی بقا کا سوال ہے سب ایک آواز ہو جائیں
#SindhWantsAdministrativeUnits
دشمن سے زیادہ خطرناک کراچی کے لئے اس وقت وہ خاموش اور شخصی
پسند نا پسند میں مبتلا لوگ ہیں جو اپنے شہر اور اپنے لئے آواز اٹھانے سے ظالم حکمرانوں سے سوال کرنے سے جھجک رہے ہیں۔ یہی وقت ہے متحد ہونے کا بعد میں لڑتے رہیں گے کوئی نہیں روکے گا ۔ دیجئے گا اپنی پسند کی پارٹی کو ووٹ۔سوشل میڈیا پر ویوز کیلئے اپنی پسندیدہ شخصیت سے محبت کا اظہار کیجئے گا لیکن اس وقت کراچی ہم سب کو ایک تسبیح کی شکل میں ایک لڑی میں پروریا ہوا مانگ رہا ہے۔
آئیے کراچی کے لئے اپنے لئے اپنی آنے والی نسلوں کے لئے ایک آواز ہوجائیں۔
#MustafaKamal #MQMPakistan
@AnisMQM@SyedAlishakir k @amberdanishh@straightfromdk@officialammad@Qalandarmastam@PakVocals@NaheedbegumB@Nadirqureshi@NaikMuhammadkhi@EngrNasirJamal
سینئر صحافی عامر متین کا کہنا ہے موجودہ سندھ کی حدود پاکستان بننے سے صرف 11 سال پہلے بنی،
1839 سے 1936 تک سندھ اور گجرات بمبئی کی حدود تھا
آپکو گوروں کے دور میں اپنا سندھودیش کیوں یاد نہ آیا😋
جب اختیارات صرف چیف منسٹر کے دفاتر تک محدود نہ رہیں بلکہ نچلی سطح تک منتقل ہوں تو ترقی صرف فائلوں میں نہیں، زمین پر نظر آتی ہے اور عوام براہِ راست محسوس کرتے ہیں۔
مصطفی کمال کا دورِ نظامت اس کی کیس اسڈیڈی ہے۔
#SindhWantsAdministrativeUnits
@boss02rule@ImdadSoomro6 بات سندھی، مہاجر ، پنجابی، بلوچ، پٹھان کی تو ہے نہیں جو تم قوموں کی بات کررہے ہو۔۔۔
بات حق اور حقوق کی ہے ۔۔۔۔ جب نکلے تھے تو پاکستان بنایا تھا اب جب نکلیں گے تو پھر صوبے بھی بنائیں گے۔ انشاء اللہ
کچھ بھی کر لو صوبے تو بنیئں گے
1947 سے کراچی اور سندھ میں انتظامی تبدیلیاں ہو رہی ہیں ۔
ایم کیو ایم پاکستان سندھ میں موجودہ جغرافیائی حدود میں رہتے ہوئے نئے انتظامی یونٹس کی حمایت کرتی ہے ۔
اور یہ یونٹس علاقائی بنیادوں پر یا لسانی بنیادوں پر نہیں بلکہ انتظامی بنیادوں پر ہونے چاہیے ۔
Syed Mustafa Kamal
#NajamMirza #MPA #PS94 #Korangi #MQMPakistan #SindhAssembly
#SindhWantsAdministrativeUnits
کسی کے باپ کا مال ہے کیا، استعفیٰ دے دوں؟ مرتضیٰ وہاب ان کی پارٹی کے 18 سالہ دورِ اقتدار میں بے تحاشا سانحات ہوئے، مگر شاید اپنی حکومت کو احتساب کے لیے پیش کرنا ان کی روایت میں شامل نہیں۔سانحہ گل پلازہ میں قیمتی جانیں گئیں، آر جے مال میں آگ لگی، کورنگی میں فیکٹری آتشزدگی ہوئی، مواچھ گوٹھ میں منی ٹرک حادثہ ہوا، بارشوں میں شہری نالوں اور کھلے مین ہولز میں گرتے رہے، مگر کسی بڑے ذمہ دار کا استعفیٰ سامنے نہیں آیا۔جب سوال خود مرتضیٰ وہاب سے ہوا تو جواب ملا:
“کسی کے باپ کا مال ہے کیا، استعفیٰ دے دوں؟”
18 سال اقتدار آپ کا، بلدیاتی نظام آپ کا، صوبائی حکومت آپ کی — تو پھر کراچی میں ہونے والی تباہی کی ذمہ داری بھی پیپلز پارٹی کی ہے۔
@murtazawahab1
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا