Progress-review visit of near-completion Buleda-Turbat road, which is instrumental for socio-economic development of Buleda, Zamuran & surrounding areas.
کل بروز بدھ شام 5 بجے کراچی پریس کلب کے سامنے ایک یادگاری ریفرنس پروگرام کے تحت شہید بانک کریمہ بلوچ کی حیات اور قومی خدمات کے احترام میں شمعیں روشن کئے جائیں گے۔ اس امر میں بلوچ عوام اور دیگر قوموں سے شرکت کی اپیل کرتے ہیں۔ #JusticeForKarimaBaloch
ہزارہ مقتولين کےورثا کہتےہیں کہ لاشیں تب دفنائیں گےجب عمران خان آئیں گے۔وہ کہتے ہیں کہ تب جائیں گےجب وہ لاشیں دفنائیں گے۔مولانا طارق جمیل رہنمائی کریں کہ کس کاموقف درست ہے؟ مفتی علی محمدخان بتائیں کہ کوئٹہ جانےکی بجائےحکمران کاترک اداکاروں سے ملاقات سےبھی عرش ہل گیا ہوگا یا نہیں؟
#Islamabad tirelessly claims of #Happy & Prosperous #Balochistan achieved through flawed policies however, reality is evident that Visiting #Balochistan for country’s PM is so insecure that he can’t disclose 🧐 ‘surprise visit’ https://t.co/ZJkGpQBo0k
While China and Pakistan plunder the fisheries, oil, gas, coal, copper, gold and other natural resources of Occupied Balochistan , watch how the Baloch family ekes out an existence. Watch how they access water.
مچھ میں معصوم کان کنوں کابہیمانہ قتل اس بات کا ثبوت ہےکہ دہشتگردی کےجس فتنے کومسلم لیگ ن نےکچل دیاتھا وہ پھرسر اٹھارہا ہے۔معیشت کی تباہی، مہنگائی، بےروزگاری، بدامنی،خارجہ امور پرمسلسل ناکامی اور اب آگ اورخون کا یہ کھیل۔ووٹ چوری کرکے ایک نااہل کومسلط کرنےوالوں کو جواب تو دینا ہوگا
یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔۔
تاریخ گواہ ہے جب کبھی تمہارے روایتی جھوٹ کام نہ کر سکے تو تم تشدد پہ اتر آئے ہو،
کیونکہ تم عقل و شعور سے عاری ایک ایسی ذہنیت تیار کر رہے ہو جو تمہارے ہاں میں ہاں ملا کر تمہارے جرم کا حصہ بنے۔۔
#StopThreateningBalochProtestors