┓┏┓🎈
┃┗┛ᴀᴘᴘʏ_🎂🎆🎉
┃┏┓┃ 🄱🄸🅁🅃🄷🄳🄰🅈🎉🎆🎇
┗┛┗┛
Happy birthday my lovely Kardashim 🥳🥳hope you have a great day and the year ahead is full of many blessings and many many returns of the day Dear🎉🎉
@M249_Shah 😍😍
Arab lady post a picture of Palestenian child saying save childern and an israeli lady answer her " do not worry we will get him next time"
The arab lady told her i will let every one in the comments come at you...it means publish her comment
#Gaza 💔💔🥲
بسْــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم
السَّـــلاَمُ عَلَيــْكُم
زندگی بخیر
سُبْحَﭑنَﷲ͜وَبحَـــــــمّدِھِْ سُبْحَﭑنَﷲ͜ﭑلعَظِيّـــــــــﻣ
اللّه تعالی آپ کو وه تمام بھلائیاں عطا فرمائےجو نبی پاک صلی اللّه علیہ نے اپنی امت کے لیئے مانگیں
آمیـن یارب العالمیـن🌺
دشمن کے شدید ردِ عمل سے واقفیت کے باوجود مجاہدین نے دشمن پر حملے کا فیصلہ کیوں کیا؟
علامہ محمد بن محمد الاسطل
(فلسطینی عالم دین)
میں ان لوگوں میں سے نہیں جو سوشل میڈیا پر چھڑنے والی ہر متنازع گفتگو کا جواب دینے کے لیے میدان میں اتر پڑتے ہیں، اس لیے کہ میں علمی مقام و منصب کا 👇
احترام ضروری سمجھتا ہوں اور میرا یہ ماننا ہے کہ غیر مفید یا محدود فائدہ والی باتوں میں وقت ضائع کرنے سے بچنا چاہیے۔ایک دو دن پہلے بعض احباب کی طرف سے مجھ سے دریافت کیا گیا کہ: اس شخص کی رائے کے بارے میں آپ کا کیا جواب ہے جو یہ کہتا ہے کہ صہیونی دشمن کو چھیڑنے کی ضرورت نہیں 👇
تاکہ اسے اتنے شدید ردعمل کا موقع نہ ملے۔
خاموشی کے اپنے اصول کو کنارے رکھتے ہوئے، اپنے احساسات کو سرسری طور پر رکھوں گا۔ اس وقت جو صورتِ حال ہے اس میں تفصیل سے جواب دینے کے لیے ذہنی یکسوئی میسر نہیں ہے۔اس ضمن میں ذیل کے صرف 4 اسباب آپ کےسامنے رکھتا ہوں۔
پہلی وجہ
دشمن مسجد اقصی 👇
کی بے حرمتی، اسے یہودی شناخت دینے، اور ہیکل کی تعمیر کے اپنے ایجنڈے پر ماضی کے مقابلے میں بہت زیادہ تیزی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ اپنے اس ایجنڈے کو پورا کرنے کے لیے ماضی میں 2-3 سالوں میں وہ جو اقدامات کرتا تھا اب وہ2-3ہفتوں میں ہی وہ سب پورا کر رہا ہے ساتھ ہی اہلیانِ شہر القدس👇
کو ذلیل و رسوا کرنے، ہراساں کرنے اور ان کے اہلِ علم و فضل کو جیلوں میں بھرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
صرف یہی نہیں، اس کی حرکتیں اس قدر بڑھ چکی ہیں کہ اب وہ مسجدِ اقصیِ میں نماز سے لوگوں کو روک رہا ہے، اس کی رکاوٹوں کی وجہ سے لوگ نماز کے لیے مسجد تک نہیں پہنچ سکتے۔مسجد کے اندر👇
تقریبا 50 علمی حلقے منعقد ہوتے تھے لیکن اب سالوں سے ان پر بھی پابندی عائد ہے۔
مجاہدین کے آپریشن سے چند دن پہلے تقریبا 5000 صیہونیوں نے مسجدِ اقصیٰ میں گھس کر اس کی بے حرمتی کی۔ کئی دنوں سے ان کی یہی حرکات جاری تھیں۔ مسجد کی بے حرمتی کے ایسے مظاہر گزشتہ 20 سالوں میں بھی سامنے 👇
نہیں آئے تھے۔ مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی، اور اسے یہودی رنگ دینے کی بڑھتی ہوئی حرکتوں کے ردعمل میں مجاہدین نے اپنے آپریشن کو انجام دیا۔ معرکہ کے نام "طوفان الاقصیٰ" سے ہی اس کا مقصود ظاہر ہوتا ہے۔
دوسری وجہ:
دشمن ہمیں گزشتہ 15 سال سے دھیرے دھیرے موت کی طرف دھکیلنے کے اپنے منصوبے 👇
پر کار بند ہے. ہمارے درمیان نوجوانوں کی ایک پوری نسل ایسی ہے جس نے اسی بحران کے درمیان آنکھ کھولی ہے۔ بیس، تیس سال کی عمر کو پہونچے ہوئے اکثر نوجوان زندگی کے ہر گوشے سے دور، روزگار سے محرومی کی زندگی جی رہے ہیں، وہ اپنی تعلیم پوری نہیں کر سکتے شادی نہیں کر سکتے،گھر نہیں بناسکتے👇