پانی کا قطرہ نہیں ہے کھاد مل نہیں رہی ہم ڈیزل کیلئے لائینوں میں لگے ہوئے ہیں اور وہ شہزادے بن کر سعودی عرب جا رہے ہیں یہ ہم کسانوں کے ساتھ ظلم ہ ! لاہور میں کسانوں کے نمائندوں کی عمران خان سے ملاقات کے دوران گفتگو!
لعنت اس حکومت پر پہلے دن صحافیوں کو وزیراعظم ہاؤس بولا کر 87 لاکھ کا کھانا کھلا دیا اور غریبوں کی طرف سے عذاب نازل ہو اُن سب پر جنہوں نے پناہ گاہیں بند کیں
یہ دیکھیں دل خُون کے آنسُو رو رہا ہے ظالموں عمران کا بدلہ غریب سےتو نہ لو مزدور یہاں کھانا کھاتے تھے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور