جب سمری منظور نہیں کرنی تھی اور وزرا کمیٹی کی ریکمنڈیشنز منظور نہیں کرنی تھیں تو ایسی کمیٹی بنانے کی۔کیا ضرورت تھی۔۔
#NoRegularizationNoVote@mooniselahi
End of black regim of @ChParvezElahi and @DrMuradPTI ...
No regularisation
No Pay Protection
No Allowance
No Recruitment
No Improvement in Education
Downfall of Quality Education
Dowfall of Merit
"Here we come with empty handed and here we go with empty handed"
All teachers, SSEs, AEOs are requested to direct their families, relatives and students to not cast their votes to PTI again. We regret what we did in the last 2018 elections. @PTIPunjabPK@hinaparvezbutt@ranamashhood@CMShehbaz
کابینہ آخری اجلاس میں خزانے کو چونا لگانے والا ہر کام ہوا (منظور نظر ملازمین کے الاونسز میں 100% اضافہ، دیہاتوں کو تحصیل اور قصبوں کو ضلع بنانے کی منظوری وغیرہ). SSEs/ AEOs کی مستقلی سے سالانہ اربوں کی بچت ہو سکتی تھی لیکن منافقت پھر آڑے آ گئی۔۔ پھر کہتے ہیں تعلیم ہماری ترجیح ھے۔
بالآخر آخری اجلاس میں بھی اساتذہ کرام کو مستقل کرنے کے مطالبے کو مسترد کر دیا گیا ہے۔ چیف سیکرٹری کو ذمہ دار ٹھہرایا جا رہا ہے۔ کیا وزیر اعلی چیف سیکرٹری کے آگے باقی کاموں میں گھٹنے ٹیک دیتا ہے؟
ہماری طرف سے دل کھول کر لعن و طعن۔
آئندہ آپ کی خدمات کو یاد رکھیں گے۔
@ChParvezElahi
کرپشن صرف پیسے کا ہیر پھیر نہیں ہوتی ۔۔۔
جانتے ہوئے کسی کام نا کرنا بھی کرپشن ہے ۔۔۔
اپنی زمہ داری پوری نا کرنا بھی کرپشن ہے
کسی معاملے کو لٹکانا بھی بھی کرپشن ہے
وعدہ خلافی کرنا بھی کرپشن ہے
..
Most corrupt Education Minister in history ...
@DrMuradPTI#RegulariseSSEsAEOs
۔SSEs نے ریگولر ہونے کے لیے اپنی بساط سے بڑھ کر کوشش کی۔ باقی جو اللہ کو منظور، منافقین کے چہروں پہ کچھ نہیں لکھا ہوتا۔ انکا دوغلہ پن انہیں ننگا کر دیتا ہے۔ ایکٹ بدلنے کے بعد بھی کمیٹی کمیٹی کھیلنا انکی نیت کا فطور تھا۔
@PACT_Punjab2019
ہم ینگ اساتذہ انکے دھوکے میں آ گئے ۔ پرویز الٰہی ، راجہ بشارت اور مراد راس نے منافقت کی سیاست کی۔ انکے بچے اگر سرکاری سکولوں میں پڑھ رہے ہوتے تو آج پنجاب میں ایک لاکھ اساتذہ کی کمی نہ ہوتی۔ یہ عوام سے مفت تعلیم بھی چھیننا چاہتے ہیں ۔@DrMuradPTI@mooniselahi@seemabiatahir
@AEOAamirShah میرٹ کی گردان کرتے کرتے ہماری زبان نہیں رکی، انہوں نے ہمیں اپنے ڈیروں پر بلایا ہم سے منت ترلے کروائے۔ 🥺
ہم نے استاد ہونے کے باوجود اہنی عزت و تکریم کی پرواہ نہ کی صرف اس امید پر کے شاید حق لینا ایسے ہی ممکن ہو۔ مگر ان کے نزدیک یہ 24 کروڑ میں سے صرف 14 ہزار کیڑے مکوڑے تھے۔ 😐
@asadRbhatti Worst tenure, no new teachers job, lots of seats empty, no building up-gradations, NSB cht by half, your top priority issue also not resolved in 4 years of govt. 🤐 shameful
روزِ اول سے جو غیروں کا وفادار رہا
شہرِ بد بخت کے اس دوغلے کردار پہ تھو
زور کے سامنے کمزور، تو کمزور پہ زور
عادلِ شہر! تِرے عدل کے معیار پہ تھو
کاٹ کے رکھ دیا دنیا سے تِری راغب نے
اے عدو ساز! تِری دانشِ بیمار پہ تھو
@DrMuradPTI Do you know how much all of you have disappointed the teachers by giving them lolly pop of Regularization In next cabinet meeting and dissolve the assembly in leg pulling of each other. If teachers boycott the elections then u know what will be?????
@ImranKhanPTI@ChParvezElahi