اہم ترین 🚨
قاسم خان کا انٹرنیشنل میڈیا کو انٹرویو، ان لوگوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام، کرپٹو کرنسی، پاکستان کی قدرتی معدنیات کی رشوت دی
اس انٹرویو کو ہر جگہ پھیلا دیں
کشمیر لہولہان 🚩🚩
کیمرے کے سامنے دو کشمیری نوجوانوں کو پاکستانی فورسز نے سر پر گولی مار کر شہید کر دیا۔۔۔
ویڈیو غور سے دیکھے کیسے کشمیریوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے
لندن پروٹیسٹ میں ہر شہر سے لوگ ا رہے ہیں گروپس میں , یہ اپنا ایک اور ٹولہ✊🏼✌🏼🔥
لگتا ہے ماحول خوب جمے گا ایک گھنٹے کے اندر اندر.... ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے!!
ہمیں کہتے تھے گھبرانا نہیں،
آج پوری قوم عمران خان سے کہہ رہی ہے: خان صاحب! گھبرانا نہیں، ہم سب آپ کے ساتھ ہیں۔ ❤️🔥
شیر کبھی کبھی دو قدم پیچھے ہوتا ہے، شکست کے لیے نہیں بلکہ دوبارہ حملہ کرنے کے لیے۔ 🦁
اسلام آباد کے ہاسٹل سٹی میں طلباء کے اندر خوف و ہراس پیدا کرنے کے لیے پولیس کی جانب سے فلیگ مارچ کیے جا رہے ہیں۔ افسوس، اگر یہی پھرتی جرائم پیشہ عناصر اور دہشت گردوں کے خلاف بھی دکھائی جاتی تو بہتر ہوتا۔
جو کنٹینر حکومت نے لانگ مارچ رکوانے کے لیے استعمال کی ہے ان کنٹینروں میں پاکستانی عوام کی کروڑوں روپے کی اشیاء موجود ہیں۔
کیا ایسی حکومت عوام کی خیر خواہ ہو سکتی ہے جو اپنے مفاد کے لیے عوام کے کروڑوں کل نقصان کرے؟👇
@ahmad__bobak