کیا تبخ ملے گا گل فشانی کرکے
کیا پائے گا توھین جوانی کرکے
تو آتش دوزخ سے ڈراتا ھی انہیں
جو آگ کو پی جاتے ھیں پانی کرکے
جوش ملیح آبادی ۔
یوتھیوں سنتے جاؤ اور شرماتے جاؤ تاریخ کے سنہری الفاظوں کو اللہ تعالیٰ مشاہدہ اللہ مرحوم کی قبر پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے جوکہا آج پورا ھورھا اگر وہ زندہ ھوتے تو اپنی اعلیٰ ظرفی کے عین مطابق ان کم ظرف لوگوں کے آنسو پونچھنے لازمی جاتے۔۔
*💥محترم والدین* 💥
*بچے آپکی نصیحت سے نہیں، آپکے عمل سے سیکھتے ہیں ۔۔*
*✒️ آپکے بچے آپ کو گھر میں فضول موبائل میں زیادہ مشغول دیکھتے ہیں یا قرآن میں؟*
*✒️ فلموں سے دل بہلاتا دیکھتے ہیں یا ذکر اللّٰہ سے؟*
*✒️ فجر پر اٹھتا دیکھتے ہیں یا دیر تک سوتا؟*
*✒️ نمازوں کا پابند دیکھتے ہیں یا لاپرواہ؟*
✒️ دوسروں کی غیبت کرتا دیکھتے ہیں یا تعریف؟*
*✒️ نوکروں سے بدتمیزی، حقارت، اور بد اخلاقی سے پیش آتا دیکھتے ہیں یا سب کو عزت دیتا ہوا؟*
*✒️ رشتہ داروں کا خیال رکھتے اور صلہ رحمی کرتا دیکھتے ہیں یا بات بات پر تعلق توڑتا ہوا؟*
*✒️ اکثر خوش مزاج اور مسکراتا ہوا دیکھتے ہیں یا لڑتا جھگڑتا اور اکھڑا مزاج؟*
✒️ ہر وقت مال کی حرص میں مبتلا دیکھتے ہیں یا قناعت کرتے؟*
*✒️ ہر وقت لاحاصل کے غم میں دیکھتے ہیں یا حاصل شدہ کے شکر میں؟*
*✒️ آپ کو محنت اور جدوجھد کرتا دیکھتے ہیں یا سست، کاہل، بہانے باز اور کام چور؟*
*✒️ اپنی شریک حیات کے ساتھ محبت، عزت، اور بھلائی کا رویہ دیکھتے ہیں یا جھگڑے، حقارت اور بے رغبتی کا؟*
*✒️ آپکو اپنے ماں باپ کی خدمت، فرمانبرداری، اور تکریم کرتا دیکھتے ہیں یا ان سے بدتمیزی اور بے اکرامی کرتا؟*
*✒️ آپ کو سیگریٹ، پان، یا کوئی اور نشہ کرتا دیکھتے ہیں یا ورزش اور دیگر صحت مند سرگرمیوں میں؟*
*✒️ آپکا ہر عمل آپکی اولاد بغور دیکھ رہی ہے۔*
*✒️ آپکی ہر عادت انکی شخصیت کا حصہ بن رہی ہے۔*
*✒️ آپ زبان سے لاکھ نصیحت کرلیں، اگر خود اچھی مثال قائم نہیں کریں گے تو اولاد صحیح راہ پر نہیں آئے گی۔*
*✒️ اس لئے دنیا و آخرت کی خاطر، اپنی اصلاح پر توجہ دیں۔*
✒️ *اور اپنی اولاد کیلئے ایک بہترین مثال بنیں* ۔
کیا تبخ ملے گا گل فشانی کرکے
کیا پائے گا توھین جوانی کرکے
تو آتش دوزخ سے ڈراتا ھی انہیں
جو آگ کو پی جاتے ھیں پانی کرکے
جوش ملیح آبادی ۔
یوتھیوں سنتے جاؤ اور شرماتے جاؤ تاریخ کے سنہری الفاظوں کو اللہ تعالیٰ مشاہدہ اللہ مرحوم کی قبر پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے جوکہا آج پورا ھورھا اگر وہ زندہ ھوتے تو اپنی اعلیٰ ظرفی کے عین مطابق ان کم ظرف لوگوں کے آنسو پونچھنے لازمی جاتے۔۔
مشاہد اللہ خان صاحب مرحوم اتنے بڑے ظرف والے انسان تھے اگر آج زندہ ھوتے تو وہ تم پر ھنسنے کے بجائے اپنی بات کو اپنے ظرف کے مطابق سچا ثابت کرنے کے لیے لازمی آپکے آنسو پونچھنے اور آپ کو تسلی لازمی دینے آتے ۔۔جناب بات ظرف طرف کی ھے
وہ صنفِ نازک روئی ضرور تھی پر تمہارے در و دیوار کو ھلا گئی ۔ اسکا عورت ھو کر رونے کا حق بنتا ھے مگر تمہارے مرد تو اس صنف نازک کے مقابلے میں ھیجڑے نکلے جو ایک دن لاک اپ بکرے کھا کر بھی رو رھے جبکہ وہ صنف نازک کال کوٹھری میں مہینوں رھی
یہ شخص وی این ٹی وی VN Tv کا نیوز رپورٹر ھے اور کمال کا اسپیک پارو ھے اس میں شاہ زیب خانزادہ کی طرح بدقسمتی سے یہ پاکستانی صحافی نہیں بلکہ انڈین کارٹون شیوا Shiva میں ھوتا ھے اور سچا انسان ھے اور ھمارے ھاں کے ان عمرانڈو صحافیوں سے لاکھ درجے بہتر ھے 😏
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ نہ تمہارے جسموں کو دیکھتا ہے اور نہ ہی تمہاری صورتوں کو، بلکہ وہ تمہارے دلوں کو دیکھتا ہے۔ (اور ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: ) ’’بے شک اللہ تعالیٰ تمہاری شکلوں اور تمہارے اَموال کو نہیں دیکھتا بلکہ وہ تمہارے دلوں اور تمہارے اَعمال کو دیکھتا ہے۔
أخرجه مسلم في الصحيح، کتاب: البر والصلة والآداب، باب: تحريم ظلم المسلم وخذله واحتقاره ودمه وعرضه وماله، 4 / 1986، الرقم: 2564، وابن ماجه في السنن، کتاب: الزهد، باب: القناعة، 2 / 1388، الرقم: 4143، وأحمد بن حنبل في المسند، 2 / 284، الرقم: 7814، والبيهقي في شعب الإيمان، 7 / 508، الرقم: 11151، والديلمي في مسند الفردوس، 1 / 166، الرقم: 614، وابن المبارک في کتاب الزهد، 1 / 540، الرقم: 1544.
پاکستانی عوام نے ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کے انخلاء کو درست فیصلہ قرار دیا ہے۔
عوام کی رائے کے مطابق غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ اچھا ہے، ملکی حالات کے پیشِ نظر اس کے اچھے اثرات مرتب ہوں گے۔
عوام کا کہنا ہے کہ جرائم میں پکڑے جانے والے مجرمان زیادہ تر غیر ملکی ہوتے تھے، اس فیصلے سے پاکستان امن کا گہوارہ بن جائے گا، جو ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں اُنہیں ملک سے باہر نکال دینا چاہیے۔
دوسری جانب وزارتِ اطلاعات کے مطابق غیر قانونی اور غیر ملکی افراد کے انخلاء میں صرف 25 دن باقی رہ گئے ہیں، غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہو گا۔