Just don't compete with my illiteracy 😾
Ill informed Pakistani 💯✴️
خیالوں سے بھی پرے 👀💀
Pakistani but support 🇵🇸Alhamdulillah
Trying to Learn PakStudy
۔
صحیح کہتے ہیں
" کہ گیا وقت پھر ہاتھ آتا نہی "
وہ وقت
" چاہے کسی دوستی کا ہو یا محبت کا "
۔
Missing Old Days ۔۔ 🥹
Of My Love Or Frndz ۔۔ 💖
۔
#Dard_e_Dil
۔
جب ہمارے ہونے سے
کسی ��و کوئ فرق نہی پڑتا
تو
ہمارے نہ ہونے سے کیا فرق پڑے گا
۔
Our Heart Is Innocent ۔۔ 💖
But ،
Expectations Always Hurt ۔۔ 💔
۔
#Dard_e_Dil
@7n_Star_ @NMK155 @z33a_ @Aqrs_10_
You are all useless
Without shame watching us getting killed one by one
Will wait my turn to be killed by Israel
And believe me you are gonna do nothing
سب سے پہلے کچھ شدید قسم کی جو غلط فہمیاں آپ کے دماغ میں چل رہی ہے وہ دور کر لیں
امریکہ خان کے ساتھ چلنے کو تیار ہے ایسا کچھ نہیں ہے
امریکہ خان کے ساتھ ورکنگ ریلیشن قائم کر کے کام کرنے کو تیار ہے ایسا بھی کچھ نہیں ہے
عالمی طاقتیں میری نظر میں میسن طاقتیں ��یچھے ہٹ رہی ہیں ایسا بھی کچھ نہیں ہے
ہوائیں خان کی طرف چل پڑی سب سے بڑی غلط فہمی دور کر لیں
آئی ایم ایف نے ڈنڈا دے دیا ایسا بھی کچھ نہیں ہے
پنٹاگون کسی صورت پیچھے ہٹنے کو تیار نئیں اس وقت آٹھ لوگ پاکستان میں سارے عمل کی نگرانی پر ہیں
جہاں معاملہ سائفر کا ہے تعلقات کا نہیں ہے ،عمران نے وہ کام کیا ہے جو آج تک کسی اسلامی ملک کے لیڈر نے نہیں کیا یعنی اپنی قوم کو سائفر کا بتایا جسکی سزا لندن پلان باقی ہے
حقیقت پسند بنیں اور حقیقت کو سننے کی حمت رکھا کریں
تھوڑی سے کہیں سے پی ٹی آئی کے لیے نرم گوشہ ملتا ہے سارے اچھلنا شروع کر دیتے ہیں ،ہوائیں بدل گی ،معاملات طے ہو گے ا��در خاتے طے ہو گیا ،چار بڑے ملنےپہنچ گے گاڑی آئی گاڑی گی ،بچوں کی طرح کچھ جلدی ویلاگ کر نے بیٹھ جاتے ہیں عوام میں امید پیدا کر دیتے ہیں لیکن جب الٹا تھپڑ پڑتا ہے پھر گالیاں شروع ہو جاتی ہیں
جیسے سائفر میں دیکھیں
سائفر میں خان کو ضمانت دے کر کمپنی نے اپنے جرنیل بچائے ہیں ،ضمانت دے کر احسان نہیں کیا
کیا کیا بچایا ہے
کمپنی نے جرنل باجوہ جرنل Hجرنلy جرنل b کو بچایا کے
کمپنی نے اپنی عزت بچائی ہے
کمپنی نے انٹرسیپٹ سے چھپنے والا پارٹ تھری کو روکا ہے
کمپنی نے اور ثبوت روک لیے ہیں جس سے بہت کچھ ننگا ہونے والا تھا
میرے خیال میں اچھا کیا کمپنی نے عقل مندی کا مظاہرہ کیا ورنہ کوئی نہیں چاہتا چند غدار لوگوں کی وجہ سے ملک کی بدنامی ہو
اسی دن کمپنی نے بلوچ مسلہ اٹھنے سے پہلے ہی ٹھنڈا کر دیا ہے
کمپنی نے امریکہ لندن میں کیس چلنے پر اپنا آپ کو ننگا ہونے سے بچایا ہے
یہ کمپنی کو اچھی طرح پتہ ہے اصل سائفر انٹرنیشنل قوانین کی خلاف ورزی ہو گا جو اس میںُ وہ کوئی چھاپنے کو تیار نہیں ہو گا
کمپنی کو یہ بھی پتہ تھا خان نے جو حصہ کا بتایا اس پر کوئی کیس نہیں بن��ا تھا
سائفر پر ضمانت دینے سے کیس ختم کرنے سے جو کہ نہیں ہوا
کیا
ارشد شریف ہمیں واپس ملے گا
کیا برگیڈر برکی ہمارا واپس ملے گا
کیا ہمارا جرنل سرفراز واپس ملے گا
کیا لانگ مارچ میں مرنے والے واپس ملیں گے
نہیں
تو کیا ٹرائل رک گیا ؟ نہیں ٹرائل اور اور تیز ہو گیا ،کیا عدالت کے فیصلے کے بعد وہ باہر آیا نہیں آیا آپ لوگوں نے کیا کر لیا
انٹرنیشنل عدالتیں جب تک باجوہ اور مسٹر لو کا نہ بلاتی اس وقت تک کیس آگے بڑھ ہی نہیں سکتا تھا ،ان سے جانے سے ساتھ پہلے اصل سائفر بھی جانا تھا ،اس میں سے وہ حصہ نکال کر جو کوڈنگ میں ہوتا ہے ،باقی سارا عدالت میں جانا تھا جو کہ پاکستان کی ک��ی عدالت میں وہ بھی اصلی حالت میں پیش نہیں کیا گیا تو باہر کیا کرنا تھا۔ ان لوگوں اور سائفر کا جانا پھر ان سے سولات ہونے تھے جو اصل چیز کو سامنے لاتے ،لیکن امریکہ اتنا پاگل نہیں ہے کیس چلنے دیتا اس نے اپنے مہرے بچائے ہیں
نواز اتنا پاگل نہیں تھا جو اتنا بڑا رسک اٹھا کر ا گیا ،عالمی ساطح پر گارنٹیاں ملی ہوئی ہیں جو ہر حال میں کمپنی نے پوری کرنی ہے اور کور کمانڈر کانفرنس کے بعد بھی اس عظم کا اراداہ یاد کرایا گیا ہے ہر حال میں لندن پلان کے ساتھ سائفر کے کرداروں کو حکومت میں نہیں انے دیا جائے گا اگر آپ یہ سمجھتے ہیں آئی ایم ایف قرضہ نہیں دے گا ،یہ بھی ایک لالی پاپ انڈیا امارات قطر کےہاتھ ہوئے قرضہ مل جائے گا ،آپ دیکھیں گے ملے گا ،عمران کو کوئی بھی قبول کرنے کو ابھی تک تیار نہیں ہے اور کانفرنس میں اس بات پر سب راضی ہیں ،سب ایک پیج پر ہیں اگلی میٹنگ بارہ کے بعد
خلاصہ آج کی تاریخ تک اب تک کل کا پتہ نہیں
نہ تو خان ا رہا ہے
نہُ ہی نواز ا رہا ہے
یاد رکھیں اگر پی ٹی آئی دو تہائی نہ لے سکی تو خان کو وزیراعظم تو دور ��ی بات باہر بھی نہیں نکال سکے گی ،اگر آپ سمجھتے ہیں یہ عارضی الیکشن آٹھ کو ہیں جس پر کمپنی نے ابھی تک کچھ طے نہیں کیا اور آپ لوگوں نے اسی فیصد کے تناسب میں ووٹ کاسٹ نہ کیا تو سمجھیں دو سال تک ایک اور کالا دور شروع ہو جائے گا
آج نواز کے کاغذات منظور ہوئے کتنے لوگ آواز اٹھانے باہر نکلے ؟ کل وہ 63 سے بھی بری ہو جائے گا ؟کیا کرو گے آپ لوگ ؟کچھ نہیں
جو لوگ یہ سمجھ رہے ہین اسی فیصد نہ نکل کر آٹھ کو وہ انقلاب لے آہیں گے تو ان کے لیے عرض ہے اس وقت ن لیگ کے سات گروپ دھاندلی پر خفیہ کام کر رہے ہیں ہر گروپ میں برادری ،گروہ ،مافیہ کے لوگ مل کر کام کر رہے ہیں اگر آپ اسی فیصد ووٹ نہ ڈال سکے بعد میں رونے کا کوئی حق نہیں ہو گا
میری ناک دیکھتی ہے 😡🚠💁🥷🏼🎛️🌑👣🪐🪐6.789🪐🪐
انشاللہ سب اچھا ہو گا انتظار
بھری بہار میں اک شاخ پر کھلا ہے گلاب
کہ جیسے تو نے ہتھیلی پہ گال رکھا ہے
فرازؔ عشق کی دنیا تو خوبصورت تھی
یہ کس نے فتنۂ ہجر و وصال رکھا ہے
✨🖤
#داستان_دل
بھری بہار میں اک شاخ پر کھلا ہے گلاب
کہ جیسے تو نے ہتھیلی پہ گال رکھا ہے
فرازؔ عشق کی دنیا تو خوبصورت تھی
یہ کس نے فتنۂ ہجر و وصال رکھا ہے
✨🖤
#داستان_دل
الیکشن کمیشن کے متوقع فیصلے سے لندن پلان کے تحت ہونے والے معاہدے کا آخری مرحلہ بھی تکمیل کو پہنچا-
لیکن اب عوام کی باری ہے، چاہے یہ جو مرضی کر لیں اللہ کی مدد سے، جیت عوام اور تحریک انصاف کی ہو گی-