When u Lost ur Money..
U Lost Nothing 😊
When u lost ur Health..
U Lost something 😢
When u Lost ur Character...
U Lost everything 💔
Remember that...!!!
@itz_Taniii#داستان_دل
یہ جو چاند کا ٹکڑا نظر آرہا ہے یہ میرے ملتان سے سات سال قبل لاوارث ملا
بہت کوشش کی کہ اس کے والدین مل جائیں لیکن افسوس کسی نے رپٹ درج نہ کروائی وقت گزرتا گیا
اب یہ بچہ گیارا سال کا ہوچکا ہے لیکن اس کے والدین کی تلاش اب بھی جاری ہے
یہ معصوم بچہ27 جولائی 2019 کو روتا ہوا حالت میں ملا تھا
جسے بعد میں ایدھی ہوم منتقل کردیا گیا یہ تصویر اس بچے کی 2019 کی ہے
آپ سب اپنی یاداشت پہ زور ڈالیں کہ کوئی بچہ جو گرمیوں میں گونگا بہرا 2019 میں گم ہوگیا ہو اور آپ اس کے والدین کو جانتے ہوں تو
ان کو ضرور یہ تصویر دیکھائیں شاید اس کی ماں کے دل کو چین و سکون مل جائے
اور اگر نہیں جانتے تو اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ پیغام اس کے اہلِ خانہ تک پہنچ سکے۔
یہ اپیل آج سے چھ سال قبل 2020 میں کی گئی تھی شوکت خانم اسپتال کراچی کو 2023 میں مکمل ہونا تھا لیکن عمران خان جیل چلے گئے جس کے بعد کراچی کے پراجیکٹ کے لئے کافی مشکلات پیدا ہو گئیں لیکن اُمید ہے کہ 29 دسمبر 2026 کو آپ سب کی مدد سے شوکت خانم کراچی اسپتال کا افتتاح ضرور ہو جائے گا
شوکت خام کینسر اسپتال کراچی کو دسمبر 2026 میں مکمل ہونے کے لیے 9 ارب روپے کی ضرورت ہے۔ میں آپ سب سے اپیل کرتا ہوں کہ اس رمضان میں اپنی زکوٰۃ اور عطیات شوکت خانم اسپتال کو دیں۔ یہ پروجیکٹ نہ صرف کراچہ بلکہ آدھے پاکستان کو کور کرے گا، حامد میر
شوکت خانم کینسر اسپتال کراچی کو دسمبر 2026 تک آپریشنل کرنے کے لئے 9 ارب روپے کی ضرورت ہے لاہور و پشاور کے بعد کراچی کا اسپتال بھی آپ کے عطیات کا منتظر ہے اس رمضان میں اپنی زکوٰۃ اور عطیات شوکت خانم اسپتال کو دیجئیے تفصیلات کے لئے
https://t.co/29R8bisgv1
https://t.co/ZYy4sxgJjp
@ch_sajaad میں 3 سال سے یورپ کے ملک میں ڈیلیوری بواۓ کا کام کر رہا ہوں وہاں کے 90% لوگ بہت اچھے ہیں میں جتنا بھی انکا شکریہ ادا کروں کم ہے
اب آتے ہیں اصل بات پہ تو آپی جب کوئی ڈیلیوری والا آتا ہے تو اسنے کبھی کسی کو Tip کیلیے فورس نہیں کیا اسے اسکی ڈیلیوری دینے کے پیسے پہلے ہی مل چکے ہوتے
@Marriyum_A اسلام و علیکم
آپا ہم امید کرتے ہیں آپ اپنی تمام کاوشیں بروۓ کار لا رہی ہونگی اور ہمارے ماحول کو بہتر بنانے کے لیے بہترین اقدام کر رہی ہیں لیکن پلیز ٹیکنالوجی جتنی توجہ ساتھ ساتھ درخت لگانے پہ بھی دیں وہ بہت ضروری ہے ملتان کی فضائی فوٹو دیکھی ڈھونڈنے سے بھی 1 درخت نہیں مل رہا تھا
سھیل آفریدی کا 90 ووٹوں کی بھاری اکثریت سے بطور وزیر اعلی خیبر پختون خواہ انتخاب کسی فردِ واحد کی نہیں مگر جمہوریت اور سیاسی عمل کی کامیابی ہے۔ اسکے باوجود ایک مضبوط پیغام یہ بھی ہے کہ کسی فرد کو قید رکھا جا سکتا ہے مگر سوچ کو نہیں۔
On his 73rd birthday, our father Imran Khan remains locked in a death cell - 790 days without his family, without his doctors, without his lawyers.
Yet his courage endures. We must not give up, because he never will.
@sahmed850 ووٹ کل بھی خان کا تھا اور آج بھی اسی کا ہے اور ہمیشہ رہے گا لیکن اگر کوئی بھی حکومت اچھا کام کرے اسے سراہنا چاہیے گرین بس سے اگر کسی غریب کا بھلا ہو رہا ہے تو اچھی بات ہے باقی سیاست چلتی رہے گی جو بھی 5 سال بعد نئی حکومت آۓتو x گورنمنٹ کے اچھے کام کو جاری رہنا چاہیے 🙏