یہ تصویر امیر بلوچستان کی غریب بیٹی کی ہے جو کتاب لیئے اعلی تعلیم کے خواب اپنے ہاتھوں میں سنبھالنے کی کوشش کررہی، اس کی پیٹھ پر چنی ہوئی لکڑیوں کا بوجھ زیادہ ہے جو اس کے کتاب گرانے کی کوشش کررہا لیکن بلوچ بیٹی نے شدید بوجھ کے باعث اپنے خوابوں کو مضبوطی سے پکڑا ہوا.
کوئٹہ میں گزشتہ روز ایک خاتون ڈاکٹر کے ساتھ جو کچھ ہوا، وہ صرف ایک فرد پر حملہ نہیں بلکہ ہماری روایات، ہماری اقدار اور بلوچستان کی اجتماعی غیرت پر حملہ ہے۔ یہ اس سرزمین کی روح کے خلاف ہے جہاں عورت کو عزت، وقار اور احترام کا سب سے بلند مقام حاصل رہا ہے۔
آج ہم ایک ایسے دور کے گواہ ہیں جو ہمارے لیے باعثِ شرم ہے۔ ہم خاموش بیٹھے ہیں جبکہ ہماری بیٹیاں ہسپتالوں میں نشانہ بنائی جا رہی ہیں، انہیں اٹھایا جا رہا ہے، قید کیا جا رہا ہے اور ہراساں کیا جا رہا ہے۔ یہ سب اُس دھرتی پر ہو رہا ہے جہاں کبھی عورت کی حرمت ہر شے سے بڑھ کر سمجھی جاتی تھی۔ یہ دیکھنا روح کو زخمی کر دیتا ہے کہ ہم بحیثیتِ معاشرہ کہاں سے کہاں پہنچ گئے ہیں۔
بلوچستان وہ سرزمین ہے جہاں عورت صرف عزت کی علامت نہیں بلکہ قیادت، ہمت اور شعور کی نمائندہ بھی رہی ہے۔ جو لوگ پسماندہ، تنگ نظر اور فرسودہ سوچ کے ذریعے باعزت اور کامیاب خواتین کو بدنام کرنے، دبانے یا ان کی آواز خاموش کرنے کی کوشش کرتے ہیں، انہیں جان لینا چاہیے کہ وہ صرف ایک عورت نہیں بلکہ پورے معاشرے کی بنیادوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
کسی بھی عورت کی عزت، ساکھ اور کامیابی پر حملہ دراصل ہماری اجتماعی اقدار پر حملہ ہے۔ ایسے رویوں کے لیے کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہیے۔ خواتین کا احترام کوئی انتخاب نہیں، بلکہ ایک اصول ہے جسے ہر حال میں برقرار رکھنا ہوگا۔
ہم متاثرہ خاندان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ ذمہ دار عناصر کو فوری طور پر قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ خاموشی اب جرم بن چکی ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ ہم اپنی روایات، اپنی غیرت اور اپنی بیٹیوں کے وقار کے دفاع کے لیے یک آواز ہو جائی!!
You call democracy a failure now, but you had no problem becoming an MPA through the same system. That’s the difference — Akhtar Mengal kept fighting politically despite arrests and pressure, while others turned their frustration into speeches on X.
ہم پر امن ہیں، مگر اسے ہماری کمزوری نہ سمجھو۔ ہم پر چلائی گئی ہر گولی ہمیں یاد ہے۔ ہر ظلم ہمارے دل پر نقش ہے۔ ہم خاموش نہیں، اور نہ ہی ہمارا سفر ختم ہوا ہے۔ ہماری آواز ہمارا ہتھیار ہے، اور ہم اسے طوفان کی طرح بلند کریں گے۔ بے خوف، بے لچک۔
کوئٹہ
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل اپنے حلقہ NA-264 سریاب میں عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں،عوام و کارکنان کی بھر پور شرکت۔ @sakhtarmengal
The first missing person case was of my brother Shaheed Asadullah Mengal and his friend Shaheed Ahmad Shah Kurd. Decades have passed but our families never got justice. We are part and victims of families of missing persons. I hope these voices echo throughout the country and justice prevails and people are not as unlucky as my family. #MarchAgainstBalochGenocide
کوئٹہ
بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماء میر سراج لہڑی
NA-264 اور PB-44 کوئٹہ سے الیکشن میں حصہ لینے کے لیے پارٹی کے مرکزی سیکٹریٹ میں پارلیمانی بورڈ کے ممبران واجہ یعقوب بلوچ اور میڈم جمیلہ بلوچ کے ساتھ فارم جمع کروا رہے ہیں۔ @sakhtarmengal @Siraj1Siraj
Hamza sahab what about the other illegal pumps specially on main saryab road who don’t pay a single penny to public exchequer and are selling irani smuggled petrol openly. Why are they so powerful that even the administration can not close them ?
@hamzashafqaat Hamza sahab what about the other illegal pumps specially on main saryab road who don’t pay a single penny to public exchequer and are selling irani smuggled petrol openly. Why are they so powerful that even the administration can not close them ?
بلوچستان میں دہائیوں سے وطن دوست رہنماؤں کو سائیڈ لائن کرنے، ناانصافیوں اور بے راہ روی کے خلاف اٹھنے والی آوازوں کو دبانے اور ظلم وجبر کو دوام بخشنے کے لئے ڈیتھ سکواڈز متحرک کئے گئے ہیں
#AbolishDeathSquadsInBalochistan
Abdul Rahman Khetran, member agencies committed an inhumane act when he abducted & killed members of the Marri tribe, including a woman.
Khetran continues to unlawfully hold five other members of this family, which also includes a girl.Those like Khetran
#JusticeForMarriFamily
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کل بروز بدھ 21 دسمبر رات 11 بجے ٹوئٹر سپیس پر بلوچستان کی موجودہ صورتحال پر گفتگو کرینگے لہزا تمام وطن دوست عوام سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے ۔
https://t.co/Okhmnzrecc