What’s going on inside Bhains Colony, Karachi? An exclusive report reveals the reality behind the animal processing site. Watch the video for full details.
#PakistanConnect
فاروق ستار نے کہا مجھے تو 27ویں ترمیم کا کچھ پتا نہیں مجھے تو صرف 27ویں شب کا پتا ہے
ابھی یہ بیان دیے چند گھنٹے ہی گزرے تھے فاروق ستار کا نیا بیان آ گیا آئین کوئی آسمان سے اترا کوئی صحیفہ نہیں کہ اس میں ترمیم نہ کی جاۓ یہ کمال پتا نہیں ٹھاکر کا تھا یا گورنر سندھ کا
پارس جہانزیب
@junaidraza01 اور یہ بات گورنر کا وہ اٹھاؤ بول رہا ہے جس کا گورنر خود پیپل پالٹی کے چرن چومنے چائنا تک پہنچ گیا۔
ہم نے بچپن میں سنا تھا علم حاصل کرو چاہے اسکے لئے چین جانا پڑے، لیکن کامران ٹپوری نے الٹ دی مثال، کپورے چاٹو چاہے اسکے لئے چین جاکے 15 منزل پر رکنا پڑے 🤣
الحمد للہ جس ڈکیت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر چل رہی تھی اس کو لیاقت آباد الکرم اسکوائر پر کراچی والوں نے پکڑ لیا ہے اور ٹھیک ٹھاک والا سوفٹویر اپڈیٹ بھی کردیا ہے پولیس کے حوالے کردیا گیا
ایسا ہے ہمارا کراچی
گورنر ہاوس میں چند ایک کے علاوہ جس طرح تمغوں اور اعزازات کی بندر بانٹ ہوئی ہے اس سے لگتا ہے قومی خدمات پر نہیں بلکہ شخصیات کی خدمات پر یہ تمغے اور اعزازات دیئے ہیں، تمغوں اور اعزازات کی بے توقیری جس طرح ہمارے ملک میں ہوتی ہے شاید ہی کرّہ ارض کے کسی ملک میں ہوتی ہو۔