For your kind information, I'm not a teacher anymore. Can you please tell where have I defended @jam_kamal in this tweet , I've just narrated what I've observed as a citizen. I know it's a bitter truth but you have to face the truth.
@sakhtarmengal@Senator_Baloch
قانون نافذ کرنے والے ادارے شہریوں کیلئے خوف کی علامت بن چکے ہے ،یاسر کے والدین اس بے اعتمادی کی وجہ سے اپنے بیٹے کے قتل کی رپورٹ تک درج نہیں کرسکتے۔
کیا یاسر کے قاتلوں کو قانون کی حمایت حاصل ہے؟
جب یہ ادارے مقتول کے ورثاء کو تحفظ مہیا نہیں کرسکتے تو انصاف کیسے فراہم کر سکے گے؟
سیاسی مخالفت چاہے جتنی بھی ہو، قتل کا الزام بہت بڑا ہے، کامریڈ @ZareefRind جیسے باشعور لوگوں پہ ایسا گھناؤنا الزام انتہائی گری ہوئی بات یے،
نظریاتی اختلاف کو بحثوں مباحثے سے کیا جائے تو مثبت تبدیلی رونما ہوسکتی ہے،
#IStandwithzareefRind
https://t.co/oI47hO8Ivp
Rather to raise Voice for the mourny family of Yasir Zafar you are protecting his alleged killers Where is measure of justice
#JusticeForYasirZafar