حامد میر کی جانب سے خریدے گئے گھر کی پانچ کروڑ کی ادائیگی نہ کرنے پر، محمد قاسم کا حامد میر سے بقایا رقم کی واپسی کا مطالبہ!
محمد قاسم کے مطابق، مکان نمبر 134، گلی نمبر 55، گلشن آباد، راولپنڈی انہوں نے دو سال قبل حامد میر کو فروخت کیا تھا، جس کے عوض انہیں سات کروڑ روپے ادا کیے گئے، تاہم ان کے بقول باقی 5 کروڑ تاحال ادا نہیں کیے گئے۔ محمد قاسم ویڈیو میں اشٹام بھی دکھا رہا ہے اور اسی گھر کے سامنے کھڑا ہو کر ویڈیو بھی بنا رہا ہے ۔
محمد قاسم کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بقایا پیسوں کے حصول کے لیے متعلقہ گھر جاتا ہے تو اسے اندر جانے نہیں دیا جاتا، دھمکیاں دی جاتی ہیں اور دھکے دے کر نکال دیا جاتا ہے۔ اس کے مطابق، تھانے میں درخواست دینے کے باوجود سنوائی نہیں ہوئی۔
محمد قاسم وزیراعظم شہباز شریف اور حکام بالا سے مطالبہ کر رہا ہے کہ اس کے معاملے کی شفاف تحقیقات کی جائیں اور اسے اس کی واجب الاداء رقم دلوائی جائے۔
بھارتی نئے ایئر چیف اشوتوش نے بھارتی آپریشن سندور میں ہونی والی غلطیوں اور ہار کو باقائدہ قبول کرلیا انکا کہنا ہے ہم اب اسرائیل کی مدد سے بلکل فل تیارے کی ساتھ آئیں گے انہوں نے یہ انکشاف کیا ہماری پائلٹ اپنے سیکریٹ ڈیٹیل عورتوں کو دے کر ہنی ٹریپ بھی ہوئے اسرائیل طالبان حوثی اسرائیل مل کر اس بار آپریشن سندور 2 کا باقاعدہ اغاز کریں گے
اسی نویت کا بیان اسرائیلی ایئر چیف نے بھی دیا ہے
اس بار تمام دشمن ایک ساتھ آہیں
إن شاءاللّٰه سب کو ایک ساتھ ڈانگ پھیری جاے گی
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
✊🇵🇰
رات مکہ معاہدہ آپریشنل ہونے اور سعودی عرب میں پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں کو تعینات کرنے کا اعلان ہوا آج پاکستان نے ایک اور میزائل کا تجربہ کھڑکا دیا
پاکستان نے اپنا شُد خالص مقامی طور پر تیار کردہ فتح 4 گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ کر دیا
جدید ایویانکس اور جدید ترین نیوی گیشن سسٹم سے لیس یہ میزائل زیادہ فاصلے پر موجود اہداف کو پکا نشانہ لگا سکتا ہے
پورے پاکستان کا مطالبہ ہے متنازعہ سوال کرنے اور فرقہ واریت کو ہوا دینے کے جرم میں ریحان طارق کو گرفتار کیا جائے اور ساتھ ہی ابلیس کی آخری نشانی جواد نقوی کو بھی گرفتار کیا جائے اور اسے ایران پھینکا جائے
#ArrestRehanTariq
جب ہمیں کہا جائے گا کہ بلوچستان سے لاشیں واپس اجاتی ہیں لیکن کشمیر سے نہیں ائیں گی تو پھر میرا جواب وہی ہوگا جو دے چکا ہوں کیونکہ پانچ جنگیں ہم نے لڑیں جانوں کا نذرانہ ہم نے دیا اور یہ لوگ ہمیں گالیاں دے رہے ہیں میں اپنے الفاظ کے ساتھ کھڑا ہوں
ناظرین ہمارے بابے سنبھالے نہیں جارہے
مولانا فضل الرحمٰن کا آزادکشمیر کی صورتحال پر ثالثی کا اعلان۔
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کئ قیادت نے مجھ سے رابطہ کرکے ثالثی کا کہا ہے۔ محرم الحرام کئ وجہ سے میں نے کمیٹی سے دھرنا ختم کرنے کا کہا ہے تاکہ ثالثی کا عمل شروع کر سکوں۔۔
مولانا نے بہترین سیاسی تدبر کے مطابق اچھا فیصلہ کیا ہے
پاکستان میں آپ کے پاس فیلڈ مارشل ہے جو گریٹ ہے اور آپ کے پاس وزیر اعظم ہے وہ اُس سے بھی گریٹ ہے اور وہ بہت اچھے طریقے سے ملتے ہیں
فوجی آدمی “ فیلڈ مارشل عاصم منیر “ وزیراعظم کا مکمل احترام کرتے ہیں یہ دیکھنا ایک خوبصورت چیز ہے ۔ ٹرمپ
سھیل وڑائچ و سیٹھ میڈیا کچھ نیا لائیں اب
ترکی کے صدر کا کہنا ہے کہ
پاکستان نے مسلم ممالک کو تقسیم کرنے کے اسرائیلی شیطانی منصوبوں کو شکست دی
"بھائی کو بھائی کے خلاف لڑانے کے منصوبے ناکام ہو گئے۔ ترکوں، عربوں، کردوں اور فارسیوں کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کی کوششیں ناکام رہیں۔
پاکستان مسلم ممالک کا بڑا بھائی ہے
آپ نے تنخواہ دار کی تنخواہ 39 ہزار سے بڑھا کر 41 ہزار کر دی ہے، تو سر ساتھ میں انہیں ایک الماری اور تجوری بھی تو دیں، یہ اتنا پیسہ رکھیں گے کہاں؟ عبدالقادر پٹیل
آسٹریلیا کے وزیرِاعظم انتھونی البانیز نے پاکستان میں حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایک آسٹریلوی لڑکی کی ہلاکت کی تحقیقات کریں۔ انھوں نے کہا کہ آسٹریلیا توقع کرتا ہے کہ مکمل تحقیقات ہوں جو شفافیت سے کی جائیں۔
https://t.co/yKQ0iiallU