جب اسلامی نظام تعلیم کی جدوجہد کی پاداش میں ڈھاکہ یونیورسٹی میں جمعیت کے ناظم کو قوم پرستوں نے شہید کر دیا تو اطلاع ملنے پر سیدابولاعلٰی مودودیؒ نے
اسلامی جمعیت طلبہ کے پہلے شہید کی شہادت پرکچھ یوں فرمایا تھا
“عبد المالک جمعیت کا پہلا شہید تو ہو سکتا ہے لیکن آخری نہیں”۔
اسلامی جمعیت طلبہ کے تربیتی کیمپس بلاشبہ نبی اکرم ٌ کے دارالصفہ اور دارارقم کے تربیتی کیمپس کا تسلسل ہیں کہ جہاں اقامت دین کی جدوجہد ل کے لئے تربیت یافتہ افراد تیار کیے جاتے ہیں۔
#SummerCampsKPJamiat
فرقہ واریت اور مسلکی تفرقات کے گھٹن زدہ ماحول میں اتحاد امت کی علمبردار ،دینی مدارس میں تحریک اسلامی کی فکر کی ترویج کے لئے کوشاں جمعیت طلبہ عربیہ کو پچاس سالہ سفر کی تکمیل مبارک ہو۔
#50YearsOfArabia
Karachi, city of Quaid, is literally going down the drain. Inhabitants of Karachi must transcend their political affiliation in local elections and elect people who are able to deliver. For mayor, Hafiz Naeem ur Rahman seems to the right man for the tough job.
پانچ سال پہلے یونیورسٹی آئے تھے تو سنا کہ یونیورسٹی خسارے میں ہے۔ لیکن پانچ سال سے یہ بھی دیکھ رہے ہیں کہ انتظامیہ ہر سال اپنی گاڑیوں کو اپ ڈیٹ بھی کر رہے ہیں
@SenatorMushtaq@RTanveerPMLN#StudentsProtest_IIUI
اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ ہندسیہ اسلامک یونیورسٹی جمعیت کی جانب سے دھرنے میں رکھے گئے مطالبات کی بھرپور حمایت کرتی ہے۔ جامعہ اسلامیہ ایک عرصے سے طلبہ کے لیے مسائل کی آماجگاہ بنی ہوئی ہے۔
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ ہندسیہ
#StudentsProtest_IIUI
ہم اسلامی جمہوریہ پاکستان ایک جمہوری ملک میں رہتے ہیں جہاں معملات ٹیبل ٹاک سے حل ہوتے نہ کہ بادشاہی نظام کی طرح حکم سنائے جاتے ہم حکومت پاکستان سے گزارش کرتے ہیں کہ طلبہ کے مسائل حل کئے جائیں
@CMShehbaz@RTanveerPMLN@dcislamabad#StudentsProtest_IIUI